جمعرات، 8 نومبر، 2018

جیل سے رہائی کے بعد بھی آسیہ بی بی ملک میں ہیں: حکومت کا دعویٰ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے رہا کیے جانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا۔ حکومت کے مطابق وہ ابھی تک پاکستان میں ہیں، جبکہ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ بیرون ملک جا چکی ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Ox8w6K
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔