جمعرات، 8 نومبر، 2018

ٹرمپ: اگر ڈیموکریٹس نے تحقیقات کیں تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو جہاں ایک طرف ڈیموکریٹک پارٹی کو مشروط مفاہمت کی پیشکش کی تو دوسری جانب انھوں نے اپنے اٹارنی جنرل کو نوکری سے فارغ کردیا اور پھر اس کے بعد ’بدتمیزی‘ پر سی این این کے ایک صحافی کا اجازت نامہ بھی معطل کرا دیا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Qy2C7y
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔