جمعرات، 13 دسمبر، 2018

’علیمہ خان ایک ہفتے میں دو کروڑ 94 لاکھ روپے جرمانہ ادا کریں ورنہ جائیداد ضبط‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بیرون ملک جائیداد ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے عائد کردہ دو کروڑ 94 لاکھ روپے جرمانہ ایک ہفتے میں ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PzIfFu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔