پیر، 17 دسمبر، 2018

ناسا کے خلائی مشن ’جونو‘ کا مشتری کی جانب تحقیقی سفر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ناسا کا مصنوعی سیارہ ’جونو‘ نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کی جانب تحقیقی سفر کا نصف مکمل کرچکا ہے۔ جونو نے اس بڑے سیارے کے قطبی حصوں میں شدید طوفانوں کے بادلوں کی وہ تصاویر زمین پر بھیجی ہیں جو اس سے پہلے کسی نے نہیں دیکھیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2R0pn7k
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔