جمعہ، 21 دسمبر، 2018

شام سے انخلاکےبعد افغانستان میں بھی’امریکی فوج میں کمی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے افغان طالبان سے پہلی براہ راست بات چیت کے دو دن بعد ہی اپنی پالیسی میں واضح تبدیلی لاتے ہوئے افغانستان میں موجود امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GAf85X
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔