پیر، 17 دسمبر، 2018

شمالی کوریا کی جانب سے تازہ امریکی پابندیوں کی مذمت.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
شمالی کوریا نے تازہ ترین امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ان سے 'جزیرہ نما جنوبی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کا راستہ ہمیشہ کے لیے مسدود ہو جائے گا۔'

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QWEz5u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔