منگل، 11 دسمبر، 2018

ارب پتی تاجر وجے مالیا کے خلاف برطانوی عدالت کا فیصلہ: ’انڈیا کے حوالے کر دینا چاہیے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
برطانوی عدالت نے بھارتی حکومت کو مطلوب ارب پتی بزنس مین وجے مالیا کو بھارت کے حوالے کرنے کا فیصلہ دے دیا ہے۔ وجے مالیا کو کنگ فشر ائر لائین میں مالیاتی بد عنوانی کے کئی ایک الزامات کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QHulG1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔