اتوار، 30 دسمبر، 2018

ماں کے امریکہ آنے کے چند روز بعد ہی وہاں زیرِ علاج عبدُاللہ انتقال کر گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
یمن کے شہری عبدُاللہ حسن کی والدہ کو اپنے زیر علاج بیٹے سے ملنے کے لیے ایک طویل مدتی جنگ لڑنی پڑی۔ مسلم اکثریت والے ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی کے باعث وہ اپنے بیٹے سے چند روز قبل ہی مل سکی تھیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2LDfjvX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔