اتوار، 23 دسمبر، 2018

الطاف حسین: ’میرے پاس پیسے نہیں، میں ساری سکیورٹی ہٹا رہا ہوں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین تنظیمی بحران کے بعد مالی بحران کا بھی شکار ہوگئے ہیں اور انھوں نے اپنے حالیہ خطاب میںکارکنوں اور ہمدروں سے شکوہ کیا ہے کہ عطیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے وہ مشکلات کا شکار ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2EKWpTq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔