اتوار، 9 دسمبر، 2018

زمین سے اوجھل چاند پر پہنچنے کا چین کا مشن.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چین میں ذرائع ابلاغ کے مطابق چاند کے اُس حصہ پر ایک روبوٹک خلائی طیارہ اُتارنے کے مشن کا آغاز کیا ہے جو زمین سے نظر نہیں آتا۔ چانگی فور نامی مشن نے چین کے سکچانگ سیٹلائیٹ سینٹر سے پرواز کی اور یہ جنوری کے اوائل میں چاند کے وان کارمن کریٹر پر اترے گا۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2B1FyHv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔