بدھ، 26 دسمبر، 2018

متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکنِ قومی اسمبلی علی رضا عابدی کی موت سے ’کراچی اور پاکستان دونوں کی محرومیاں بڑھ گئی ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے سابق رہنما کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین نے انھیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور یہ کہا جا رہا ہے کہ ’ان کی موت سے کراچی اور پاکستان دونوں کی محرومیاں بڑھ گئی ہیں‘۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ShRY5u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔