بدھ، 26 دسمبر، 2018

پاکستان بامقابلہ جنوبی افریقہ: پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو ابتدا میں ہی مشکلات، دونوں اوپنر آؤٹ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آج سے آغاز ہو رہا ہے اور سنچورین کے میدان میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Rge1fB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔