ہفتہ، 15 دسمبر، 2018

طالب علم پر پائپ سے تشدد کرنے والا مولوی گرفتار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
حیدرآباد کے تھانہ کینٹونمٹ کی حدود میں واقع معصوم شاہ کالونی کی سرہندی مسجد میں ایک مولوی کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک چھوٹے سے بچے کو مدرسے سے غیر حاضری پر پائپ نما چیز سے مارتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2RUZGlU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔