بدھ، 26 دسمبر، 2018

بلوچ عسکریت پسند کمانڈر اسلم بلوچ عرف اچھو قندہار میں ہونے والے خوکش حملے میں ہلاک.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کمانڈر اسلم بلوچ عرف اچھو کراچی میں چین کے قونصل خانے پر ہونے والے حالیے حملے کے ماسٹر مائنڈ تھے اور کہا جاتا ہے کہ جون 2013 میں قائد اعظم ریذیڈینسی پر ہونے والے حملے کے پیچھے بھی انہی کا ہاتھ تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2BIIA3V
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔