پیر، 24 دسمبر، 2018

جے آئی ٹی رپورٹ: زرداری، اومنی اور بحریہ گروپ کی جائیداد کی منتقلی پر پابندی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت میں تفتیش کے لیے قائم جے آئی ٹی کی رپورٹ میں نامزد زرداری، اومنی اور بحریہ ٹاؤن گروپ کی جائیداد کی خریدو فروخت اور منتقلی پر پابندی عائد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2PYA8CM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔