ہفتہ، 22 دسمبر، 2018

امریکہ افغانستان سے کیوں نکل رہا ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان میں اپنی پالیسی میں واضح تبدیلی لاتے ہوئے اپنے فوجیوں کی تعداد میں قابل ذکر کمی کرنے کا حکم دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟ اس کی وجہ حال ہی میں ہونے والے مذاکرات ہیں یا پھر امریکہ کی اندرونی سیاست؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ByWe9L
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔