جمعرات، 27 دسمبر، 2018

برطانوی سیکریٹری داخلہ: بچوں کے ساتھ زیادتی کے مقدمات میں زیادہ تر پاکستانی نژاد ملوث ہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
برطانیہ کے پاکستانی نژاد سیکریٹری داخلہ ساجد جاوید نے بعض گرومنگ گینگز کی قومیت ظاہر کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے حالیہ واقعات میں زیادہ تر پاکستانی نژاد افراد شامل ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SlmyeJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔