جمعرات، 13 دسمبر، 2018

برطانوی وزیرِاعظم ٹریزا مے عدم اعتماد سے بچ گئیں، ’اب وقت منظور شدہ بریگزٹ پر عملدرآمد کرنے کا ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے اپنی جماعت سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد کہا ہے کہ اب وقت لوگوں کے ووٹ سے منظور شدہ بریگزٹ پر عملدرآمد کا ہے اور وہ اس معاہدے پر مزید قانونی اور سیاسی یقین دہانیاں حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BeprGy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔