اتوار، 16 دسمبر، 2018

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی ہلاکتوں پر انڈونیشا میں بھی احتجاج.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سنیچر کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے تصادم کے دوران مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ سے جو سات نوجوان ہلاک ہوئے اُن میں سے عابد حسین لون نامی نوجوان نے انڈونیشیا میں شادی کی تھی اور ان کے بچے کی عمر تین ماہ ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2S1IviA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔