جمعرات، 20 دسمبر، 2018

آصف علی زرداری کا نیویارک میں’اپارٹمنٹ‘، تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں ریفرینس دائر کرے گی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
تحریک انصاف کی جانب سے آج سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے نا اہلی کا ریفرینس دائر کیا جا رہا ہے۔ حکمران جماعت کا کہنا ہے کہ نیویارک میں ایک اپارٹمنٹ کی ملکیت انتخابی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر سابق صدر صادق اور امین نہیں رہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SbfrFz
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔