جمعرات، 13 دسمبر، 2018

کیا یہ یورپ پہنچنے کا سب سے خطرناک راستہ ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایران اور سربیا کے درمیان سیاحت اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے متعارف کروائی گئی ایک سکیم کو ایرانی تارکین وطن نے یورپی یونین پہنچنے کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا تھا جس کے بعد اس اسکیم کو بند کرنا پڑا۔ لیکن وہ یورپی یونین پہنچنے کا ایسا راستہ اختیار کر رہے ہیں جو جان لیوا ثابت ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SK1ezf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔