جمعہ، 21 دسمبر، 2018

غلط مرد سے محبت: ’پہلے دلت شوہر کو والد نے قتل کروا دیا اب دوسرے کے قتل کا خوف‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
21 سالہ کوشلیا نے دلت ذات کے لڑکے سے شادی کی تو اسے قتل کروا دیا گیا۔ اپنے والد کو اس قتل کے لیے سزا دلوانے کے بعد انھوں نے پھر سے ایک دلت سے شادی کر لی ہے اور پھر سے انہی خدشات میں مبتلا ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2QHiVD9
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔