جمعہ، 7 دسمبر، 2018

عمران خان کا امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو: ہم کسی کے ’کرائے کے قاتل‘ نہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی پناہ گاہیں نہیں ہیں۔ ’اگرچہ چند سو، شاید 2000 سے 3000 طالبان پاکستان آگئے ہیں تو وہ آسانی سے افغان مہاجر کیمپوں میں گھس سکتے ہیں۔'

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2Um3b6q
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔