جمعہ، 21 دسمبر، 2018

لاہور کے قدیم قبرستان پر مسلمانوں، ہندوؤں اور عیسائیوں کا دعویٰ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
لاہور میں جی ٹی روڈ پر واقع ایک قبرستان کئی سالوں سے تین مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان تنازع کا باعث بنا ہوا ہے۔ ہندو، عیسائی اور مسلمان، تینوں کا دعویٰ ہے کہ یہاں دفن ایک بزرگ کا تعلق ان ہی کے مذہب سے ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GxGJob
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔