بدھ، 12 دسمبر، 2018

عامر لیاقت اور صنم بلوچ کی مارنگ شو میں دوسری شادی کے بارے میں گفتگو پر سوشل میڈیا پر کہرام.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر کی شادی کے چرچے تقریبا ایک ماہ سے جاری ہیں۔ لیکن حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں دیے ان کے ایک بیان پر سوشل میڈیا پر انھیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2zWaHwx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔