اتوار، 16 دسمبر، 2018

انڈین پنجاب: گرودوارہ کرتار پور کے بدلے پاکستان کو زمین دینے کی قرارداد منظور.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈین پنجاب کی ریاستی اسمبلی نے جمعے کو ایک قرار داد میں پاکستان کی طرف سے راہداری کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کرتار پور کے عوض پاکستان کو زمین دے کر یہ تاریخی گرودوارہ انڈیا میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QXNVha
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔