جمعرات، 31 جنوری، 2019

عظمیٰ تشدد کیس: کھانا چکھنے پر بچوں کو جان سے مارنے والے کون ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان میں گھروں میں کام کرنے والے بچوں پر تشدد کرنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ لاہور میں ہی گزشتہ برس گیارہ سالہ سمیرا کو ان کی مالکن نے استریوں سے جلایا، دو بہن بھائی اقرا اور زمان کے سر منڈوا دیے گئے اور اسی نوعیت کے دیگر واقعات سامنے آئے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WyAN1Y
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔