کرائسٹ چرچ (جی سی این رپورٹ)نیوزی لینڈ کی عدالت نے مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کا چہرہ دکھانے کی اجازت دے دی۔مارچ میں نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں نماز جمعہ سے قبل دہشت گرد کی فائرنگ سے 51 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے، حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی میں بم بھی نصب تھے۔اٹھائیس سال کے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنےکا مقدمہ چل رہا ہے۔
The post کرائسٹ چرچ کی مساجد میں خون کی ہولی کھیلنے والے دہشتگرد کے بارے میں عدالت کا بڑا فیصلہ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2KzpgMj
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔