لندن (جی سی این رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں تباہ کن بولنگ کرنے والے مچل اسٹارک نے پاکستانی لیجنڈ آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کا ریکارڈ توڑ دیا۔مچل اسٹارک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرکے نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح دلائی بلکہ ایک عالمی اعزاز بھی پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق سے چھین لیا۔مچل اسٹارک اب ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں تیز ترین 150 وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے ہیں۔ مچل اسٹارک نے یہ کارنامہ 77 ون ڈے میچز میں انجام دیا۔پاکستان کے لیجنڈ آف اسپنر ثقلین مشتاق نے یہ ریکارڈ 78 میچز میں اپنے نام کیا تھا۔کرکٹ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں تباہ کن بولنگ کرنے والے مچل اسٹارک نے پاکستانی لیجنڈ آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کا ریکارڈ توڑ دیا۔مچل اسٹارک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرکے نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح دلائی بلکہ ایک عالمی اعزاز بھی پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق سے چھین لیا۔مچل اسٹارک اب ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں تیز ترین 150 وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے ہیں۔ مچل اسٹارک نے یہ کارنامہ 77 ون ڈے میچز میں انجام دیا۔پاکستان کے لیجنڈ آف اسپنر ثقلین مشتاق نے یہ ریکارڈ 78 میچز میں اپنے نام کیا تھا۔
Mitchell Starc, you beauty!
He becomes the fastest in history to 150 ODI wickets, reaching the milestone in just 77 matches. He breaks the record of Saqlain Mushtaq, who took 78 games 👏
His five-for is the first in #CWC19#CmonAussie pic.twitter.com/65m2HWyVuo
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 6, 2019
The post آسڑیلوی فاسٹ بائولر مچل سٹارک نے ثقلین مشتاق کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2WSD6A5
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔