جمعرات، 6 جون، 2019

ٹیم کے بارے میں اسد عمر کا بیان،محمد عامر نے کرارا جواب دیدیا۔۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے قومی ٹیم سے درخواست کی ہے کہ وہ خوشی کے ماحول کو چند دن ایسا ہی رہنے دیں۔سوشل میڈیا پر اسد عمر کے اس بیان کا قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ تو پوری کوشش کریں گے، مگر پلیز آپ لوگ بھی ایسے کام کریں، جس سے پورا پاکستان ہمیشہ خوش رہے۔

The post ٹیم کے بارے میں اسد عمر کا بیان،محمد عامر نے کرارا جواب دیدیا۔۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2HXPA0X
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔