جمعرات، 6 جون، 2019

اس پاکستانی نوجوان نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا،عید پر بڑی خوشخبری آگئ۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دی ہیگ(جی سی این رپورٹ) نیدرلینڈ میں عالمی انٹراپرونیورشپ کانفرنس کا میلہ پاکستان نے لوٹ لیا۔پاکستانی نوجوان سید ابرار نے ایمرجنگ اکانومی کے بہترین انٹراپرونیور کا ایوارڈ اپنے نام کیا جنہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی و مشیر ایوانکا ٹرمپ نے ایوارڈ دیا۔ سید ابرار کو ایوارڈ کے لیے اسٹیج پر بلایا گیا تو 140 ممالک کے نمائندوں کی موجودگی میں ہال تالیوں سےگونج اٹھا۔ کانفرنس میں بھارت کے 34 نوجوانوں میں سے ایک بھی ایوارڈ لینے میں کامیاب نہ ہوسکا۔سید ابرار کا جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس ایوارڈ پر خوشی سے نہال ہوں، اس جیت کے ساتھ امریکا سے بھی کام کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

The post اس پاکستانی نوجوان نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا،عید پر بڑی خوشخبری آگئ۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2JZcQhB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔