اتوار، 9 جون، 2019

سڈنی میں سمندر کنارے بنے پولز اور ان کا کلچر

0 comments
19ویں صدی کے اوائل میں آسٹریلیا میں لوگوں کا اکٹھے دن کے اوقات میں نہانا غیر قانونی تھا۔ تاہم اب سڈنی کی ایک وجہ شہرت یہاں سمندر کے کنارے تعمیر کیے گئے 35 سمندری پولز ہیں جو رہائشیوں اور سیاحوں میں یکساں مقبول ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2F07rCA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔