بدھ، 13 نومبر، 2019

پرسنالٹی آف دی ویک: اداکارہ تبو کہتی ہیں کہ اجے دیوگن کے ساتھ وقت گزارنا ان کے لیے بہت معنی رکھتا ہے

0 comments
پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم بالی وڈ ادکارہ تبو کے بارے میں بات کر رہے ہیں جنھوں نے تقریباً ہر طرح کے کردار نبھائے ہیں۔ انھیں کبھی شبانہ اعظمی تو کبھی سمیتا پاٹل کا روپ کہا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CAd2y2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔