اتوار، 8 مارچ، 2020

اپنے سٹاف کی تنخواہ 70 ہزار ڈالر کرنے والا امریکی باس

0 comments
سنہ 2015 میں امریکی شہر سیئٹل میں واقع ایک کارڈ پیمنٹ کمپنی کے باس نے اپنے 120 افراد پر مشتنل سٹاف کی کم سے کم تنخواہ 70 ہزار امریکی ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے ایسا اپنی تنخواہ میں سے ایک ملین ڈالر کاٹ کر کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PW2PTr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔