بدھ، 11 مارچ، 2020

افغان امن مذاکرات: صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا

0 comments
صدر غنی کے دستخط شدہ حکم نامے کے مطابق ’روزانہ 100 قیدیوں کو افغان جیلوں سے رہا کیا جائے گا‘ یعنی 1500 قیدیوں کو 15 دن کے اندر رہا کیا جائے گا۔ اس کے بدلے میں طالبان نے اپنے قید میں موجود ایک ہزار سرکاری فوجی حکومت کے حوالے کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2IC9e2e
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔