جمعہ، 13 مارچ، 2020

لاہور ہائی کورٹ: ریپ کا شکار خواتین کا ’ورجنیٹی ٹیسٹ‘ کرنے کے خلاف آئینی درخواست پر وفاقی و صوبائی حکومت سے جواب طلب

0 comments
درخواست میں اعلیٰ عدالت سے استدعا کی گئی کہ ورجنیٹی ٹیسٹ طبی اعتبار سے ناقابل اعتماد ہے، اس عمل کو خواتین کے بنیادی آئینی حقوق، تقدس، تکریم اور وقار کے منافی ہونے پر غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کی جائے.

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2U0pjUO
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔