اتوار، 5 جولائی، 2020

ویسٹ انڈین فاسٹ بولرز سے جڑے مشہور قصے: جب اتنے بلے باز زخمی ہوئے کہ 17 کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کرنی پڑی

0 comments
ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولرز کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ دوسرے بولرز کے مقابلے میں زیادہ خطرناک اور بے رحم ہوتے ہیں۔ اس کی کئی مثالیں موجود ہیں جب ویسٹ انڈین فاسٹ بولنگ نے حریف بلے بازوں کا اعتماد بری طرح جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BDIvT2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔