منگل، 7 جولائی، 2020

برطانیہ: انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، میانمار کے فوجی حکام، متعدد سعودی اور روسی شہریوں پر پابندیاں عائد

0 comments
برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب کا کہنا تھا کہ ان پابندیوں کی زد میں آنے والے لوگ ماورائے عدالت قتل بشمول سیاسی فائدے کے لیے قتل، تشدد، بدسلوکی، جبری مشقت اور غلامی کروانے میں ملوث ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NXivEO
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔