بدھ، 26 اگست، 2020

لیونل میسی نے 16 سال بعد اپنے فٹبال کلب بارسلونا کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، تبادلے کی درخواست بھیج دی

0 comments
ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے عظیم ترین فٹبالرز کی فہرست میں شامل کھلاڑی لیونل میسی نے اپنے فٹبال کلب بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ منگل کو 33 سالہ میسی نے ہسپانوی کلب بارسلونا کی انتظامیہ کو فیکس بھیجا جس میں انھوں نے اپنے معاہدے میں شامل شق کا حوالہ دیتے ہوئے کلب سے فوری رخصت کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3guno47
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔