اتوار، 13 دسمبر، 2020

جی سکس فائیو: جنوبی افریقہ کی 65 سالہ سکول ٹیچر جو موت سے چند ہفتے قبل پاپ سٹار بنیں

0 comments
جنوبی افریقہ میں جب 65 برس کی سکول ٹیچر اولفا سلیپے نے اپنے بچوں کو بتایا کہ وہ اپنا ایک پاپ میوزک کا گانا ریلیز کرنا چاہتی ہیں تو ان کے بچوں نے انھیں ایسا کرنے سے منع کر دیا مگر انھوں نے اپنی موت سے چند دن قبل یہ گانا ریلیز کیا تو پھر وہ پورے ملک میں مقبول ہو گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/343zQEo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔