جمعرات، 24 جون، 2021

عمران طاہر: 'وکٹ کا جشن منانا میرے جوش کی عکاسی کرتا ہے`

0 comments
شائقین کا بس چلے تو وہ ہرگیند پر جنوبی افریقی لیگ اسپن بولر عمران طاہرکو وکٹ حاصل کرتے دیکھنا چاہیں گے کیونکہ اس طرح انھیں جشن منانے کا وہ منفرد اور جوشیلا انداز دیکھنے کو مل جائے گا جو عمران طاہر کی خاصیت ہے اور شائقین اس کے گرویدہ بن چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wV1Pmf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔