جمعرات، 29 جولائی، 2021

’پردیس‘ ڈرامہ کی اداکارہ درِفشاں سلیم: ’ڈراموں میں باوقار اور اچھی عورت وہ ہے جو سمجھوتہ کرنے پر ہر دم راضی ہو جاتی ہیں‘

0 comments
پردیس اور دلرببا جیسے ذراموں سے شناخت بنانے والی نوجوان اداکارہ درِفشاں سلیم نے آنکھ کھولتے ہی کیمرا، لائٹس اور ایکشن دیکھا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ اگر صرف اقربا پروری پر ان کو کام مل رہا ہوتا تو ڈرامے 'دلربا' میں ان کا کردار چھوٹا نہ ہوتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j2eQo6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔