اتوار، 31 دسمبر، 2023

’دی پویلین‘: وہ پاکستانی کرکٹ شو جس نے انڈیا کے لوگوں کے دل جیت لیے

0 comments
انڈیا اور پاکستان کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدہ تعلقات اکثر دونوں پڑوسی ممالک کو متاثر کرتے رہے ہیں اور بطور خاص ثقافتی تبادلوں کے معاملات میں ایسا زیادہ دیکھا گیا ہے۔ لیکن سابق پاکستانی کھلاڑیوں کے ایک شو نے انڈین مداحوں کے دل جیت لیے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/WX1Lxlc
via IFTTT

عمران خان سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد: ’اب مائنس ون انتخابات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے‘

0 comments
پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے شائع کی گئی ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں میں سے تقریباً 90 فیصد کاغذاتِ نامزدگی مسترد کر دیے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے اتنی بڑی تعداد میں اپنے امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کو انتخابی عمل میں بدترین دھاندلی قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ERTxz6Z
via IFTTT

ریل کا پرانا انجن جس نے 13 برس سے بچھڑے بہن بھائی کو ماں سے ملا دیا: ’سب رو رہے ہیں، یقین نہیں آ رہا کہ یہ سچ ہے‘

0 comments
13 برس قبل ماں سے ریلوے سٹیشن پر بچھڑ جانے والے بہن بھائی دوبارہ کس طرح اپنی ماں کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/sv39pDt
via IFTTT

ہفتہ، 30 دسمبر، 2023

لوریئل کی وارث فرانکواز بیٹنکورٹ میئرز 100 ارب ڈالر کی مالکن بننے والی دنیا کی پہلی خاتون

0 comments
مشہور کاسمیٹک برانڈ لااو'ریئل کی وارث فرانکواز بیٹنکورٹ میئرز دنیا بھر میں 100 ارب ڈالر کی مالک بننے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/N6StlL9
via IFTTT

انڈیا کی تیز رفتار ترقی میں ’بھیانک غربت‘: ’گٹر کی صفائی کرتے وقت مرنے والا ہمیشہ دلت ہی کیوں ہوتا ہے؟‘

0 comments
کئی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انڈیا میں اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ امیری اور غریبی کی خلیچ وسیع ہوتی جا رہی ہے اور دولت کی تقسیم ایک مراعات یافتہ طبقے تک محدود ہو رہی ہے۔ اس سال اپریل میں بین الاقوامی ادارے آکسفیم نے انڈیا میں نابراری پر ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ملک کے پانچ فیصد لوگوں کا پورے ملک کی 60 فیصد دولت پر قبضہ ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uzw3Hia
via IFTTT

’میں اپنا چہرہ ڈھانپے بغیر مرنا چاہتا ہوں۔۔۔‘: جب صدام حسین ہاتھ میں قرآن اٹھائے پھانسی گھاٹ کی جانب بڑھے

0 comments
عراق کے سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والی فوٹیج میں دکھایا گیا کہ نقاب پوشوں کے ایک گروپ نے صدام حسین کو پھانسی کے تختے پر چڑھایا، تاہم پھانسی لگنے کے لمحات کو ٹی وی پر نشر نہیں کیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kLRsz6F
via IFTTT

جمعہ، 29 دسمبر، 2023

کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ: فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی

0 comments
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دو روزہ کور کمانڈر اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا ہے کہ ’فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی۔‘ ادھر صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پشاور ہائی کورٹ ایک صوبے کی عدالت ہے۔ وہ کس طریقے سے پاکستان بھر کے معاملے پر فیصلہ دے سکتی ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/Q7Bn2AF
via IFTTT

انسانوں کی جگہ روبوٹ، الیکٹرک گاڑیوں پر ’سیل‘ اور وزن کم کرنے کی گولی، سال 2024 میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں کیا ہو گا؟

0 comments
امکان ہے کہ انسانوں کی طرح کام کرنے والے روبوٹ 2024 سے مؤثر ثابت ہونے لگیں گے اور ان سے بہتر انداز میں کام لیا جاسکے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Y9wuFW2
via IFTTT

جمعرات، 28 دسمبر، 2023

’میں آپ کی محبت میں پاگل ہوں۔۔۔‘ وہ خطوط جو ایک ڈکٹیٹر نے مسلم مردوں تک نہ پہنچنے دیے

0 comments
نوآبادیاتی دور کے کچھ ضبط شدہ خطوط اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ کس طرح سپین کی خواتین کے مراکش کے مردوں کے لیے لکھے جانے والے ان تک کبھی نہ پہنچے کیونکہ یہ اس دور میں ممنوع چیز تھی اور یہ اس دور کی تاریخ کی عکاسی کرتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/XDdNz9u
via IFTTT

کینیڈا کا ’سٹارٹ اپ ویزا پروگرام‘ جس کے لیے نہ تعلیم، تجربے یا نوکری کی ضرورت اور عمر کی بھی کوئی قید نہیں

0 comments
پاکستانی انٹرپرینیور ثمینہ (فرضی نام) نے حال ہی میں کینیڈین امیگریشن کے لیے ایک منفرد راستہ اختیار کیا ہے جس میں تعلیم، تجربے یا نوکری کی پیشکش جیسی شرائط والے پوائنٹس سسٹم کا اطلاق نہیں ہوتا۔ یہ پروگرام بنیادی طور پر ان باصلاحیت غیر ملکیوں کے لیے ہے جو کینیڈا میں اپنا چھوٹا کاروبار یا سٹارٹ اپ قائم کرنا چاہتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9rQ1ch0
via IFTTT

غزہ پر بمباری: ’ملبے تلے میرے دو بیٹوں اور چھ ماہ کی بیٹی کی لاشیں ہیں، میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے‘

0 comments
احمد بتاتے ہیں کہ 12 دسمبر کو وہ شمالی غزہ کی پٹی میں اپنے روزمرہ کام یعنی زخمی فلسطینیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے سلسلے میں گھر سے نکلے ہی تھے کہ انھیں اپنے ایک پڑوسی کا وہ ٹیکسٹ میسج موصول ہوا جس نے اُن کی زندگی تہہ و بالا کر کے رکھ دی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8k9OH1m
via IFTTT

بدھ، 27 دسمبر، 2023

فاروق عبداللہ کے بیان پر تنازع: ’پاکستان سے بات چیت نہیں کی گئی تو کشمیر کا حشر غزہ جیسا ہوگا‘

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر ہم نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسئلہ حل نہیں کیا تو ہمیں اسی حشر کا سامنا کرنا پڑے گا جس کا آج غزہ اور فلسطینیوں کو سامنا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Z52UagN
via IFTTT

دوسری عالمی جنگ میں ہزاروں قیدیوں کو لے جانے والے جاپانی بحری جہاز جو ان کے لیے’جہنم‘ ثابت ہوئے

0 comments
بحرالکاہل میں فوجی کارروائیوں میں جاپانیوں نے ہزاروں برطانوی، ہندوستانی، فرانسیسی، ولندیزی، آسٹریلوی اور امریکی فوجیوں کو گرفتار کیا اور پہلے تو حراستی مراکز میں رکھا اور پھر مئی 1942 میں مال بردار جہازوں سے جبری مشقت کے لیے جاپان اور اس کے زیرِقبضہ علاقوں میں بھیجنا شروع کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/txFA69D
via IFTTT

شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ سنی کی ’غدر 2‘ اور رنبیر کی ’اینیمل‘۔۔۔ بالی وڈ کے لیے سال 2023 کیسا رہا؟

0 comments
سال 2023 میں جہاں بڑے بجٹ کی میگا فلمیں سنیما ہالوں کی رونقیں واپس لائیں وہیں کئی چھوٹی فلموں نے بڑے اور اہم مسائل پر بات کرنے کی جرات دکھائی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cr1Bftn
via IFTTT

علاقائی اثرو رسوخ سے تیل کی پیدوار تک۔۔۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے تنازعات میں جیت کس کی ہو گی؟

0 comments
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان ہمیشہ سے اقتصادی، سیاسی اور تزویراتی شراکت داری رہی ہے، جو کہ دو خلیجی ہمسایہ ممالک کے محل وقوع اور ان کے ایک جیسے مفادات کا نتیجہ ہے۔ مزید یہ کے دونوں کو خطے میں مشترکہ چیلنجوں کا بھی سامنا ہے جس نے انھیں بہت سے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر ہم آہنگی رکھنے والے اتحادی بنا رکھا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/mbKf6zx
via IFTTT

منگل، 26 دسمبر، 2023

شام میں قاسم سلیمانی کے ساتھی ایرانی کمانڈر ’فضائی حملے میں ہلاک‘، ایران کی اسرائیل کو جواب دینے کی دھمکی

0 comments
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شام میں ایک سینیئر ایرانی کمانڈر کو مبینہ اسرائیلی حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ دمشق میں ایرانی سفیر حسین اکبری نے کہا ہے کہ موسوی ایرانی سفارتخانے میں کام کرتے تھے، وہ دوپہر دو بجے دفتر سے نکل کر گھر گئے جہاں ان پر اسرائیلی میزائل حملہ ہوا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/qUrul3M
via IFTTT

خیبرپختونخوا کا وہ علاقہ جہاں غیر قانونی طور پر پانی سے سونا نکالنے کا کام کیا جاتا ہے

0 comments
مقامی لوگ کسی نہ کسی طریقے سے اس کاروبار سے وابستہ ہیں تاہم اس حوالے سے جب بحیثیت صحافی آپ کسی سے بات کرتے ہیں تووہ آپ کو کسی سرکاری ادارے کا اہلکار سمجھ کر خاموشی اختیار کر لیتا ہے اور یہی مشورہ دیتا ہے کہ یہ کام غیر قانونی طور پر ہو رہا ہے اور ’بڑے لوگ‘ اس میں ملوث ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/16eokGN
via IFTTT

عام انتخابات 2024: مخصوص نشتتوں سمیت 28 ہزار 626 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، الیکشن کمیشن

0 comments
الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع ہونے کے بعد آج سے ان کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہو رہا ہے جو 30 دسمبر تک جاری رہے گا جبکہ تین جنوری کو کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے پر اپیلیں دائر ہو سکیں گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/loOEzw9
via IFTTT

پیر، 25 دسمبر، 2023

کرسمس پر خوشیاں بانٹنے والے سانتا کلاز کہاں دفن ہیں؟

0 comments
ہمیں اس پراپرٹی کو دکھاتے ہوئے میو اور ٹم نے ہمیں بتایا کہ سینٹ نکولیس ہمیشہ یہاں سے یہاں آباد تھے۔انھوں نے ہمیں چرچ کے قبرستان میں ایک پتھر پر کھدی ہوئی ایک شکل دکھائی۔ اس تصویر میں، سینٹ نک آگے دیکھ رہے ہیں اور یہ ان کی خیراتی فطرت کو ظاہر کرتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/sCKTDbp
via IFTTT

’کو ورکنگ سپیس‘ کیا ہے اور پاکستان میں چھوٹے کاروبار ایسی جگہوں کا انتخاب کیوں کر رہے ہیں؟

0 comments
کسی بھی چھوٹے کاروبار یا سٹارٹ اپ کے لیے سرمایہ حاصل کرنے کے بعد دوسرا اہم کام ایسی جگہ کا انتخاب ہوتا ہے جہاں بیٹھ کر بزنس چلایا جا سکے۔ روایتی دفاتر تو دنیا بھر میں برسوں سے قائم ہیں مگر اب پاکستان میں ’کو ورکنگ سپیس‘ کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ مگر کو ورکنگ سپیس کیا ہے اور یہ روایتی دفاتر کی نسبت چھوٹے بزنسز کے لیے فائدہ مند کیوں ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/FOPZp4c
via IFTTT

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی تحویل کے معاملے پر پاکستانی اور برطانوی عدالتوں میں کشمکش جاری

0 comments
سارہ شریف کے بہن بھائیوں کے متعلق فیصلے پر برطانیہ اور پاکستان کی عدالتوں کے درمیان پیچیدہ قانونی کشمکش جاری ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/YBKJlXZ
via IFTTT

محمد علی جناح کی جائے پیدائش: وزیر مینشن، علی منزل یا جھرک؟

0 comments
بانی پاکستان محمد علی جناح کی جائے پیدائش کراچی میں واقع وزیر مینشن میں ہوئی یا علی منزل میں اس حوالے سے تحقیق کرنے والے مختلف آرا کے حامل ہیں اور اپنی اپنی آرا کے حق میں مختلف تاریخی حوالے اور ثبوت پیش کرتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DbGREN4
via IFTTT

اتوار، 24 دسمبر، 2023

بالی وڈ کی اداکارائیں اور معروف انڈین شخصیات ڈیپ فیک پورن بنانے والوں کے نشانے پر کیوں؟

0 comments
اداکارہ رشمیکا مندانا، پرینکا چوپڑا جوناس اور عالیہ بھٹ ان بالی وڈ سٹارز میں شامل ہیں جنھیں ایسی ویڈیوز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان ویڈیوز میں ان کے چہرے یا آواز کی جگہ کسی اور کے چہرے یا آوازیں تھیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/YLJyqxD
via IFTTT

ہیر کو ہیرو اور کیدو کو ’اسٹیبلشمنٹ‘ بنانے والے وارث شاہ جن کے کردار امر ہوگئے

0 comments
ہیر سے متعلق کسی کو قطعی طور پر یہ تو معلوم نہیں ہے کہ وہ کوئی حقیقی کردار تھا یا نہیں مگر قصہ ہیر کا ایک جغرافیائی پہلو ہے جس میں یہ پنجاب کی مقامی ذاتوں اور ان کے درمیان کشیدگی کی عکاسی کرتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/a4M1fl8
via IFTTT

ایران سے آنے والے ڈرون نے انڈیا کے ساحل کے قریب کیمیکل ٹینکر کو نشانہ بنایا: امریکہ

0 comments
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ سنیچر کے روز ایران سے چھوڑے گئے ڈرون نے بحر ہند میں ایک کیمیائی ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔ جہاز میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا اور کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/3LHmTBv
via IFTTT

اسرائیل کا حماس کے سینکڑوں افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ، بائیڈن کا شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ

0 comments
اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے حماس اور اسلامی جہاد کے 200 افراد گرفتار کیے ہیں جنھیں تفتیش کے لیے وہ اپنے علاقے میں لے گئے ہیں۔ ادھر امریکی صدر جو بائیڈن نے امدادی کارروائیوں کی معاونت اور شہریوں کے تحفظ پر زور دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/st89ecW
via IFTTT

ہفتہ، 23 دسمبر، 2023

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی پاکستان سے بے دخلی کا سلسلہ جاری چار لاکھ سے زائد افراد اپنے وطن لوٹا دیے گئے

0 comments
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر مُلکی باشندوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے، جس میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جمعے تک 4 لاکھ 43 ہزار 376 غیر قانونی طور پر مقیم افغان پنا گزینوں کو اُن کے مُلک واپس بھیجوایا جا چکا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/XJHBZwk
via IFTTT

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ہراساں کیے جانے کی شکایات: ’کاغذات نامزدگی جمع کروائے تو وہاں لے جائیں گے جہاں جانے والے نامعلوم کہلاتے ہیں‘

0 comments
گذشتہ چند دنوں کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جانے کے سلسلے میں مشکلات اور رکاوٹوں سے متعلق دعوے اور الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ پنجاب کے بہت سے حلقوں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں کاغذات نامزدگی کے حصول میں مشکلات درپیش آئیں اور اگر وہ انھیں حاصل کرنے میں کامیاب بھی رہے ہیں تو ان سے کاغذات چھین لیے گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/AZyjEVn
via IFTTT

جمعہ، 22 دسمبر، 2023

میکال ذوالفقار کا ڈرامہ ’جیسے آپ کی مرضی‘: ’بہت سی خواتین نے مجھے بتایا کہ ان کا شوہر بھی شیری جیسا تھا‘

0 comments
اس ڈرامے میں دِکھایا گیا ہے کہ ایک پڑھی لکھی باشعور لڑکی علیزے اپنے والدین کی مرضی سے ایک امیر اور پُرکشش کاروباری شخصیت شیری سے شادی کرتی ہے اور اُسے آہستہ آہستہ احساس ہوتا ہے کہ اُس کا شوہر ایک خود پرست، غصے کا تیز اور بدلحاظ انسان ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Kb3Tj1d
via IFTTT

پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک: ’حملہ آور کے داخل ہونے سے پہلے دروازہ بند کر دیا‘

0 comments
مقامی حکام کے مطابق جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ کی چارلس یونیورسٹی میں ایک اسلحہ بردار حملہ آور نے فائرنگ کر کے 14 افراد کو ہلاک جبکہ 25 کو زخمی کر دیا ہے۔ اس حملے کو ملک کی حالیہ تاریخ کا سب سے خطرناک حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4do73C0
via IFTTT

مکڑی سے لے کر پورے ناریل تک، وہ عجیب و غریب چیزیں جو انسانی جسم سے برآمد ہوئیں

0 comments
ایک روز امریکی ریاست مسوری کے ڈاکٹروں نے ایک ایسی دریافت کی جس سے وہ خود بھی چونک گئے۔ ایک 63 سالہ مریض معمول کے مطابق بڑی آنت کے معائنے کے لیے آیا جس دوران ڈاکٹروں نے ان کی بڑی آنت کے اندر سے ایک زندہ مکھی برآمد کی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/PngZTjN
via IFTTT

عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن

0 comments
پاکستان کے عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔ قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے امیدوار آج شام تک متعلقہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ افسر کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5digFyQ
via IFTTT

جمعرات، 21 دسمبر، 2023

عالمی تجارت کے لیے ’خطرے کی علامت‘ بننے والے حوثی باغی کون ہیں اور وہ بحیرہ احمر میں جہازوں کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟

0 comments
حوثی باغیوں نے عہد کیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر سے گزرنے والے ہر اسرائیلی بحری جہاز کو نشانہ بنائیں گے۔ مگر حوثی باغی کون ہیں اور وہ بحیرہ احمر سے گزرنے والے جہازوں کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ASqBYxc
via IFTTT

بانی پاکستان کی پوشیدہ تصویر میں چھپے ہندسے۔۔۔ آپ کے بٹوے میں موجود پانچ ہزار کا نوٹ اصلی ہے یا جعلی؟

0 comments
پاکستان میں جعلی کرنسی کے زیر گردش ہونے کا معاملہ ایک مرتبہ پھر اس وقت سرگرم ہوا جب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے ایک اجلاس کے دوران کمیٹی چیئرمین نے پانج ہزار کا ایک جعلی نوٹ اجلاس میں موجود سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر کے سامنے رکھا گیا۔ مگر کرنسی کے اصلی یا جعلی ہونے کا کیسے پتا لگایا جا سکتا ہے اور اگر کوئی جعلی نوٹ آپ کو تھما دے کو آپ کیا کارروائی کر سکتے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/u0NCPjA
via IFTTT

50 روپے تنخواہ پر ملازمت کرنے والے چکوال کے موہن سنگھ جو دنیا بھر میں 35 لگژری ہوٹلوں کے مالک بنے

0 comments
انڈیا، سری لنکا، نیپال، مصر، آسٹریلیا اور ہنگری میں تقریباً 35 لگژری ہوٹلوں کے ساتھ، اوبرائے گروپ، ٹاٹا گروپ کے تاج کے بعد ہندوستان کی دوسری سب سے بڑی ہوٹل کمپنی بن گئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Ehzjxr0
via IFTTT

ماہ رنگ بلوچ: ’ریاست یاد رکھے ہم گرفتاریوں اور تشدد سے کمزور ہوں گے اور نہ ہی جدوجہد سے پیچھے ہٹیں گے‘

0 comments
ماہ رنگ بلوچ سنہ 2020 میں اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بنی تھی جب صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلبہ کے آن لائن کلاسز کے خلاف ایک احتجاج کے دوران بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Jr0gxP8
via IFTTT

بدھ، 20 دسمبر، 2023

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا

0 comments
قومی احتساب بیورو یعنی نیب نے سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ جبکہ عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے سمیت اب تک ہونے والی تمام عدالتی کارروائی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hfO6rIp
via IFTTT

42 لاکھ یورو کا نایاب ماسک صرف 150 یورو میں فروخت کرنے والا معمر جوڑا ڈیلر کے خلاف مقدمہ ہار گیا

0 comments
جوڑے نے فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کا حصہ لینے کے لیے عدالت کا رخ کیا تھا اور الزام لگایا تھا کہ ڈیلر نے انھیں ماسک کی اصل قیمت کے بارے میں گمراہ کیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EbGZm8i
via IFTTT

منگل، 19 دسمبر، 2023

پاکستانی بیلی ڈانسر یوشا حسین: ’گھاگھرا چولی پہنو گے تو کتنا برا لگے گا، تمھیں یہ سب کرتا دیکھ کر ہمیں شرم آئے گی‘

0 comments
جب آپ یوشا کو ایک کراپ ٹاپ اور لانگ سکرٹ یا فراک پہننے اپنے کمر کو لچکاتے ہوئے رقص کرتا دیکھتے ہیں تو آپ صنف کی قید سے آزاد ہو کر انھیں داد دیے بنا نہیں رہ سکتے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nq9dML0
via IFTTT

عام انتخابات میں بیوروکریٹس کی بطور آر اوز تعیناتی پر تحریک انصاف کے خدشات حقیقی ہیں یا الیکشن سے فرار کوشش

0 comments
پاکستان میں عام انتخابات کے دوران ریٹرنگ اور ڈپٹی ریٹرنگ افسران کے پاس ایسے کون سے اختیارات ہوتے ہیں جن کے باعث انھیں الیکشن کے عمل میں اتنی اہمیت حاصل ہوتی ہے اور عدلیہ کے بجائے انتظامیہ کی نگرانی میں الیکشن کروانے سے متعلق تحریک انصاف کے خدشات میں واقعی جان ہے یا نہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/B8ShpNK
via IFTTT

کیا رات بھر چارجنگ یا لیتھیئم بیٹری کی وجہ سے جیب میں موجود آپ کا موبائل فون اچانک پھٹ سکتا ہے؟

0 comments
اس ویڈیو کے اختتام پر وہ جس ماڈل کا ذکر کرتے ہیں اس میں لیتھیئم پولیمر بیٹری استعمال ہوتی ہے جو اس سے قبل ان فونز میں استعمال ہونے والی متنازع لتھیئم آئن بیٹری سے محفوظ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کی موبائل کمپنیوں نے جلدی چارج ہونے والی لتھیئم آئن بیٹریوں کی جگہ زیادہ محفوظ لتھیئم پولیمر بیٹریوں کا استعمال کرنا شروع کیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1gIqwBl
via IFTTT

پیر، 18 دسمبر، 2023

مصنوعی طریقے سے بارش کیسے کی جاتی ہے؟

0 comments
پنجاب حکومت کے مطابق پاکستان میں مصنوعی بارش کا پہلا تجربہ لاہور میں کامیاب ہو چکا ہے۔ مصنوعی بارش کیسے ہوتی ہے اور اس کے لیے کیا چیزیں چاہییں ہوتی ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/TKwLvyQ
via IFTTT

قاتلوں کا خفیہ گروہ جو حسن صباح کی ’جنت‘ کے لیے مسلم اور مسیحی رہنماؤں کو قتل کرتا تھا

0 comments
12ویں صدی میں قلعۂ الموت میں حسن بن صباح نے ایک جنت قائم کی جہاں وہ نوجوانوں کو ورغلا کر انھیں حکمرانوں، علما اور دوسرے مخالفین کے قتل کے لیے بھیجتے تھے۔ یہ خفیہ گروہ خودکش حملہ آوروں کو تربیت دینے کے لیے مشہور تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Rs5w7vY
via IFTTT

غزہ اسرائیل جنگ اور امریکہ میں مسلم مخالف رویے: ’بیٹی کو سمجھایا کہ کچھ لوگ نفرت سے بھرے ہیں‘

0 comments
مس برنارڈو کی طرح کچھ افراد اس گفتگو کے بارے میں سوچ رہے ہیں جو ان کی اپنے بچوں کے ساتھ ہوئی تھی۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’میں نے دوبارہ کوفیہ خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میں بہت سال پہلے یہ پہنا کرتی تھی اور اب میں دوبارہ سے پہنا کروں گی۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/C2HLf63
via IFTTT

سر اور داڑھی کے بال سفید لیکن پڑھائی میں مگن، 62 برس کے دلاور خان سکول میں داخل کیوں ہوئے

0 comments
عام طور پر تعلیم حاصل کرنے کے لیے بچوں کو چار یا پانچ سال کی عمر میں سکول میں داخل کرا دیا جاتا ہے لیکن دلاور خان نے 62 سال کی عمر میں سکول میں داخلہ لیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/he0qALo
via IFTTT

اتوار، 17 دسمبر، 2023

چھینک کو روکنے کی کوشش جس نے نوجوان کی سانس کی نالی پنکچر کر ڈالی

0 comments
برطانیہ میں ایک 30 سالہ شخص نے چھینک روکنے کی کوشش کی تو اس کے نتیجے میں پڑنے والے دباو کے باعث اس کی سانس کی نالی میں سوراخ ہو گیا۔ اس واقعے کے سامنے آنے پر طبی ماہرین نے اس حوالے سے الرٹ بھی جاری کر دیا ہے

from BBC News اردو https://ift.tt/gtldB3G
via IFTTT

لاہور میں مصنوعی بارش کا ’پہلا کامیاب تجربہ‘: کلاؤڈ سیڈنگ کا وہ عمل جس میں بادلوں پر نمک چھڑکا جاتا ہے

0 comments
پنجاب حکومت کے مطابق متحدہ عرب امارات کی معاونت سے پاکستان میں مصنوعی بارش کا پہلا تجربہ لاہور میں کامیاب ہوچکا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ufd4FaO
via IFTTT

طیارہ حادثے کی دردناک کہانی: ’اپنے ساتھیوں کا گوشت کھا کر زندہ رہے، ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا‘

0 comments
یوراگوئے کے رگبی کھلاڑیوں کو لے جانے والا طیارہ حادثے میں دو ٹکڑے ہو گیا۔ طیارہ سطح سمندر سے 3500 میٹر بلند اینڈیز پہاڑی سلسلے سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cLjlhd6
via IFTTT

پاکستانی خواتین اور استعمال شدہ کپڑوں کی خرید و فروخت: ’ان کپڑوں کی تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹا دیں، کسی کو پتا نہ چلے‘

0 comments
سحرش رضا نے اپنی کمپنی پر ہونے والی تنقید کا ذکر کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ ’مجھے بہت باتیں سننے کو ملیں کہ تم لنڈا بیچ رہی ہو اور زیادہ تر خواتین یہ کہتی تھیں کہ میں تو کبھی کسی کی اترن نہیں پہنوں گی۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/VcsQjFJ
via IFTTT

ہفتہ، 16 دسمبر، 2023

آرٹیکل 370 کے خاتمے پر انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ: ’کیس تو ہم ہار گئے، لیکن ہم پھر لڑیں گے‘

0 comments
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے سرکاری فیصلے کو سپریم کورٹ نے صحیح قرار دیا تو کشمیری خاموش رہے، لیکن کیا سب کچھ ٹھیک ہوچکا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/o9Z5fQP
via IFTTT

اسرائیلی فوج کا غزہ میں یرغمال اپنے ہی تین شہریوں کو ’غلطی سے قتل‘ کرنے کا اعتراف، تل ابیب میں مظاہرے

0 comments
اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غلطی سے غزہ میں حماس کی طرف سے یرغمال بنائے جانے والے اپنے تین شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔ ان افراد کو خطرہ قرار دیا گیا تھا جو کہ ’حقائق کے منافی تھا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/Li2g5RS
via IFTTT

پانڈیا ممبئی انڈینز کے نئے کپتان: ’کوئی ٹیم پانچ ٹرافیاں جیتنے والے کپتان کو ایسے کیسے ہٹا سکتی ہے‘

0 comments
دنیا کی سب سے امیر کرکٹ لیگ آئی پی ایل کی پانچ بار کی فاتح ٹیم ممبئی انڈینز نے روہت شرما کی جگہ ہاردک پانڈیا کو ٹیم کی کپتانی سونپی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/s5nQX1k
via IFTTT

پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار کی خریداری کے بعد پاکستان میں موبائل فون صارفین پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

0 comments
پاکستان کے ٹیلی کام کے شعبے میں تازہ ترین پیش رفت کے طور پر پاکستان ٹیلی کمیونیکشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ٹیلی نار موبائل فون کمپنی کے سو فیصد حصص خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے پاکستانی صارفین پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/OxRpUlD
via IFTTT

جمعہ، 15 دسمبر، 2023

وہ خاتون جنھیں انڈین وزیراعظم کو ہار پہنانے پر ’نہرو کی بیوی‘ قرار دے کر جلاوطن کیا گیا

0 comments
انڈیا کی ریاست جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والی ایک قبائلی خاتون بدھینی مانجھیین نے اپنی تمام زندگی جلاوطنی میں گزاری کیونکہ انھیں اپنا گھر اور نوکری چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Y74LGIk
via IFTTT

جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کے لیے اسرائیل کو تسلیم کرنا ضروری شرط کیوں قرار دیا گیا؟

0 comments
ہولوکاسٹ اور دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی میں نازی حکومت نے 60 لاکھ یہودیوں کا قتل کیا تھا تاہم اب جرمنی کی شہریت کے حصول کے لیے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ضروری شرط عائد کر دی گئی ہے جو جرمنی کے عرب اور مسلم حلقوں میں تنازع کا باعث بنی ہوئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ylk8hwq
via IFTTT

’8 فروری کو الیکشن کروانے کے انتظامات مکمل ہیں، موجودہ صورتحال کا ذمہ دار الیکشن کمیشن کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا‘

0 comments
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے 8 فروری کو انتخابات کروانے کے انتظامات مکمل ہیں مگر پی ٹی آئی کی طرف سے ڈی آر اوز اور آر اوز کے تقرر کو چیلنج کرنے اور ان کی تقرری کی معطلی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا الیکشن کمیشن کو کسی بھی طور ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/S31UO5W
via IFTTT

’عظیم جھیلوں کا ٹائٹینک‘: وہ بحری جہاز جس کے پُراسرار اور اچانک ڈوبنے نے دوسرے جہازوں کو زندگی دی

0 comments
ایڈمنڈ فٹزجیرلڈ نے آخری گھنٹے میں 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہواؤں اور 25 فٹ سے اونچی لہروں کا مقابلہ کیا اور ہوسکتا ہے کہ اسے ان لہروں سے بھی بلند ’دی تھری سسٹرز‘ کہلاتی، تیزی سے اکٹھی ٹکراتی تین لہروں کے تھپیڑے بھی پڑے ہوں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ELvYiJe
via IFTTT

جمعرات، 14 دسمبر، 2023

افغانستان کو پیچھے چھوڑ کر میانمار افیون کی پیداوار میں ’نمبر ون‘ کیسے بنا؟

0 comments
اقوام متحدہ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق میانمار 2023 میں پہلی بارافیون پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ اس سے قبل افغانستان میں افیون کا کاشت سب سے زیادہ ہوا کرتی تھی۔ کیا میانمار میں جنگی صورت حال اور بغاوت اس کی وجوہات ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/oJY1pMI
via IFTTT

’ناقابلِ اعتبار ثبوت‘: اپنے چار بچوں کے قتل کے جرم میں 20 سال قید کاٹنے والی ماں کو سپریم کورٹ نے بری کر دیا

0 comments
کیتھلین فولبیگ کو آسٹریلیا میں بہت سے ناموں سے پکارا جاتا رہا ہے جیسا کہ ’بچوں کی قاتل‘، ’ڈائن‘ اور ’آسٹریلیا کی بدترین ماں‘، تاہم اپنے چار بچوں کو قتل کرنے کے جرم میں 20 سال قید میں گزارنے والی کیتھلین کو آج نیو ساؤتھ ویلز سپریم کورٹ نے بری کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Bxiz0NI
via IFTTT

بدھ، 13 دسمبر، 2023

اب پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے نہیں: سمیع چوہدری کا کالم

0 comments
آخری بار جب پاکستان آسٹریلوی سر زمین پر کوئی ٹیسٹ میچ جیتا، تب بابر اعظم فقط ایک برس کے تھے، شاہین شاہ آفریدی پیدا نہیں ہوئے تھے، پاکستان ایٹمی قوت نہیں بنا تھا اور ایک ڈالر صرف 31 روپے کا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/H8ZcUqy
via IFTTT

ایمازون پر فروخت کے لیے دستیاب کپڑے ٹانگنے والی کھونٹی میں جاسوس کیمرے: ’اس پر کسی کا دھیان نہیں جائے گا‘

0 comments
کپڑے لٹکانے کے لیے استمعال ہونے والے کنڈے یا ہکس کے اندر لگے جاسوس کیمرے ایمیزون پر فروخت کے لیے دستیاب ہیں، باوجود اس کے کہ کمپنی پر ان آلات کی فروخت کی وجہ سے مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/X3Muzwf
via IFTTT

منگل، 12 دسمبر، 2023

پاکستان میں افیون بنانے والی سرکاری فیکٹری

0 comments
اس لیے یہ ممنوع مادوں میں شمار ہوتا ہے۔ لاہور میں افیون تیار کرنے کی ایک سرکاری فیکٹری دہائیوں سے موجود ہے۔ اگر یہ ممنوع ہے تو یہ فیکٹری افیون کیوں بنا رہی ہے۔ دیکھیے ہمارے ساتھی عمردراز ننگیانہ کی رپورٹ۔۔۔

from BBC News اردو https://ift.tt/xWPE41c
via IFTTT

جذبات، سیکس اور خوشی۔۔۔ وہ چیزیں جو عمر بڑھنے کے ساتھ بہتر ہو جاتی ہیں

0 comments
اس معاشرے میں جہاں جوانی کو بہت قیمتی سمجھا جاتا ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے 35 یا 40 سال کی عمر سے آگے بڑھنا ایک جرم ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/NCImlBO
via IFTTT

احمد علی اکبر: ’پری زاد کے کردار کے بعد کچھ فینز نے مجھے اتنی زور سے گلے لگایا کہ گردن میں بل پڑ گیا‘

0 comments
پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کا کہنا ہے کہ اُن کے مقبول ترین کردار ’پری زاد‘ کے بعد اگرچہ انھیں ڈراموں میں تو کام بدستور پہلے ہی کی طرح مل رہا ہے مگر اشتہاروں میں کام ملنا کم ہو گیا کیونکہ شاید ’پری زاد‘ کی سانولی رنگت برینڈز کے ساتھ میل نہیں کھاتی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/MPm5pNH
via IFTTT

عدالت کٹہرے میں: عاصمہ شیرازی کا کالم

0 comments
عدالت کو بتانا پڑے گا کہ بھٹو کا اصل قصور کیا تھا۔ جنرل ضیا الحق جیسا آمر آئین اور منتخب وزیراعظم کا قتل کیوں چاہتا تھا اور یہ کہ عدلیہ کیوں اور کیسے فوجی آمر کی سہولت کار بنی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fb74poe
via IFTTT

پیر، 11 دسمبر، 2023

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کا ٹرائل براہ راست دکھایا جائے: پاکستان پیپلز پارٹی کا سپریم کورٹ سے مطالبہ

0 comments
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کُنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عدالت میں درخواست دی ہے کہ انھیں بھی اس کیس میں فریق بنایا جائے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/5FI630c
via IFTTT

لاپتہ ہونے والے اینکر کا بازیابی کے بعد پہلا انٹرویو: ’عمران بھائی آپ ہماری آواز ہيں، ہم کیسے آپ کے لیے آواز نہ اٹھاتے‘

0 comments
ایک عرصے تک منظرعام سے غائب رہنے والے اینکر پرسن اور یوٹیوبر عمران ریاض خان نے اپنی گمشدگی اور بازیابی کے بعد پہلی بار اس بارے میں کھل کر گفتگو کی ہے جس دوران ان کا کہنا تھا کہ ’افسوس اگر میں نے کبھی سوچا کسی کا غائب ہونا ریاست کے مفاد میں ہوسکتا ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/oOfRQXy
via IFTTT

اتوار، 10 دسمبر، 2023

کورین ڈراموں کی بے بس اور نازک خواتین جو اب مضبوط اور پر تشدد ہو گئیں

0 comments
کورین ڈراموں میں اب جنتے مرد مرکزی کردار نظر آتے ہیں اتنے ہی خواتین کے مرکزی کردار نظر آتے لیکن یہ رجحان ہمیشہ ایسے نہیں تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5ZwNf7x
via IFTTT

تلسی میگھواڑ: پاکستان کی ’پہلی ہندو لڑکی‘ جو کھیلوں کی دنیا میں اپنا نام بنا رہی ہے

0 comments
تلسی میگھواڑ بتاتی ہیں کہ سنہ 2016 میں جب وہ چھٹی کلاس میں پڑھتی تھیں تو سکول میں ایک سپورٹس کیمپ لگا، جس میں کافی لڑکیوں نے حصہ لیا۔ اُن کو بھی اس کیمپ میں حصہ لینے کا شوق ہوا اور خوش قسمتی سے اس کی سیلیکشن ہو گئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cWKTDIw
via IFTTT

غزہ میں بی بی سی کے رپورٹر: ’مجھے اپنی زندگی بھی ختم ہوتے نظر آ رہی ہے‘

0 comments
گذشتہ جمعے سے اسرائیل نے غزہ کے جنوب میں شدید بمباری کا آغاز کیا جس کے بعد غزہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر خان یونس کے ہسپتالوں میں زخمیوں لوگوں کی بڑی تعداد آ رہی ہے جو اس کی سکت سے زیادہ ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار عدنان البرش اس وقت یہ فیصلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا انھیں اپنا کام جاری رکھنا چاہیے یا سب چھوڑ کر اپنے گھر والوں کے پاس جانا چاہیے جہاں ’زیادہ سے زیادہ وہ سب اکٹھے مر جائیں‘ گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZrDsM08
via IFTTT

ہفتہ، 9 دسمبر، 2023

سراج الدین حقانی: طالبان رہنما کے مبینہ ’پاکستانی پاسپورٹ‘ پر انکوائری، معاملہ ہے کیا؟

0 comments
افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کو پاکستان کا پاسپورٹ جاری کیے جانے کی خبریں ذرائع ابلاغ میں گردش کر رہی ہیں لیکن پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اس بارے میں معلومات حاصل کر کے انکوائری کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9RWLXae
via IFTTT

ماہواری کے درد اور بخار میں لیے جانے والے میفینامک ایسڈ کے حامل پین کلرز صحت کے لیے خطرہ

0 comments
انڈیا کے ادویات کی تحقیق کرنے والے مرکزی ادارے فارماکویجیلنس پروگرام آف انڈیا کے مطابق یہ گولی صرف اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کی جانی چاہیے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/vXGHZw7
via IFTTT

ن لیگ نے تاحال کسی پارٹی امیدوار کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ نہیں کیا: مریم اورنگزیب

0 comments
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ’کسی ضلع یا کسی حلقے میں کسی کو ابھی پارٹی ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ دوسری جانب سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے ’خراب صحت کے باعث‘ سیاست اور پاکستان تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yLdt1Ms
via IFTTT

معاشی بحران کے باوجود پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کیسے؟ اتنی سرمایہ کاری کون کر رہا ہے؟

0 comments
سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کی وجوہات تو پیش کی جا رہیں تاہم یہ تیزی اس وقت جاری ہے جب پاکستانی معیشت مشکلات اور بحرانوں کا شکار ہے۔ ملک کا صنعتی شعبہ جہاں ایک طرف مصائب میں گھرا ہوا ہے تو دوسری جانب ایک عام پاکستانی مہنگائی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے جس میں تازہ ترین ہفتوں میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5NUJ3In
via IFTTT

جمعہ، 8 دسمبر، 2023

ہنزہ کی ہنرمند خواتین: ’پیسے نہیں تھے اس لیے امّی کے پرانے زیور توڑ کر کے نئے زیورات بنائے‘

0 comments
نسرین اور ان کی سہیلیاں اب تک سو سے زیادہ خواتین کو یہ کام سیکھا چکی ہیں، اور وہ مستقبل میں اپنا ٹرینیگ سینٹر بھی کھولنے کا خواب رکھتی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EN8JKTR
via IFTTT

مسلم لیگ ن کا چھوٹی سیاسی جماعتوں سے اتحاد، وجہ عمران خان کی مشترکہ مخالفت یا مجبوریاں

0 comments
ایسے ماحول میں جہاں نواز شریف ان کے اس وقت کے سب سے بڑے سیاسی حریف عمران خان جیل میں ہیں اور ان کی پارٹی زیرِ عتاب ہے، کیا مسلم لیگ ن اس کے باوجود گھبراہٹ کا شکار ہے، یا اس بار اس جماعت نے ووٹر اور نواز شریف کے درمیان پیدا ہونے والے خلا کو پُر کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی تبدیل کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/H5kCzge
via IFTTT

حماس کی میڈیا مشین کہلائے جانے والے ابو عبیدہ کون ہیں؟

0 comments
فلسطین کی عسکریت پسند تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ اسرائیل غزہ جنگ کے دوران نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ان کی صحیح شناخت کوئی نہیں جانتا۔ وہ ہمیشہ ویڈیو ریکارڈنگ میں اپنے چہرے کو سرخ کوفیہ (فلسطینی روایتی سکارف) سے ڈھانپ کر آتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/aMXfmLs
via IFTTT

افغان مہاجرین کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکنے کا سلسلہ ترک کر کے آبرو مندانہ راستہ اختیار کرنا ہو گا: عمران خان

0 comments
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے نگران حکومت کی پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں خصوصاً افغان مہاجرین کی واپسی کی پالیسی سے متعلق جیل سے خصوصی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے مابین دیرپا تعلقات میں ایک مستقل دراڑ کا اندیشہ ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/F5lTGeL
via IFTTT

جمعرات، 7 دسمبر، 2023

بڑھتی عمر میں آئی وی ایف کے ذریعے بچہ پیدا کرنے پر کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

0 comments
پچھلے کچھ سالوں میں آئی وی ایف کا رجحان بہت بڑھ گیا ہے لیکن ایسا ہر بار نہیں ہوتا کہ کوئی اس عمل کے ذریعے والدین بن جائے۔ کئی بار اس کے کیسز بھی ناکام ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر پٹیل کہتے ہیں کہ ’کبھی کبھی جوڑے پہلی بار خوشی پاتے ہیں اور کبھی کبھی یہ عمل بہت طویل ثابت ہوتا ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/cURbxgO
via IFTTT

اسرائیلی فوج میں پھیلنے والی پراسرار بیماری ’شگیلا‘ کیا ہے اور یہ انسانی جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

0 comments
اسرائیل میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں زمینی حملے میں حصہ لینے والے اُن کے کُچھ فوجیوں کو ’شیگیلا‘ نامی ایک ایسی بیماری متاثر کر رہی ہے کہ جو انسانی جسم کے ایک انتہائی اہم جُز ’معدے‘ کو متاثر کرتی ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بیماری غزہ کے جنگ زدہ علاقے میں حفظان صحت کی خراب صورتحال اور غیر محفوظ خوراک کے نتیجے میں پھیل رہی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/R2aijUH
via IFTTT

بی بی روشن: چھ گولیاں کھا کر اپنے شوہر اور بچوں کو بچانے والی خاتون، ’لیٹے رہو، بچے سیٹ کے نیچے چھپا دیے ہیں‘

0 comments
بلبل شاہ اور ان کے خاندان کی پہلی منزل راولپنڈی تھی۔ راولپنڈی سے انھیں کراچی کے سفر کا آغاز کرنا تھا۔ بلبل شاہ طویل سفر کے بعد تھک کر اونگھ رہے تھے کہ اچانک ان کی اہلیہ بی بی روشن ان پر گر پڑیں اور انھیں کہا کہ ’لیٹے رہو فائرنگ ہورہی ہے اور بچے میں نے سیٹ کے نیچے چھوڑ دیے ہیں۔‘ بی بی روشن نے اپنے جسم پر ایک دو نہیں بلکہ چھ گولیاں کھائیں مگر اپنے خاوند بلبل شاہ اور بچوں کو محفوظ رکھا ۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BEQwJPH
via IFTTT

بدھ، 6 دسمبر، 2023

پاکستان میں مقیم افغان ہزارہ: ’طالبان ہمیں مسلمان نہیں سمجھتے، افغانستان میں ہو سکتا ہے موت ہمارا انتظار کر رہی ہو‘

0 comments
ہزارہ برادری کے لیے پاکستان ایک محفوظ متبادل نہیں تھا لیکن جب طالبان نے اقتدار سنبھالا تو ہزارہ برادری کے اکثر افراد نے سرحد پار کرنے پر ہی اکتفا کیا تاہم اب پاکستانی حکومت کی نئی پالیسی کے باعث انھیں اس ملک میں واپسی کا خوف ہے، جہاں سے بھاگ کر انھوں نے پاکستان میں پناہ لی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8NJO4BI
via IFTTT

چینی لڑکی ’فاطمہ فینگ‘ کا کردار نبھانے والی ہورا بتول: ’لوگوں نے کہا تم اتنی صاف اردو کیسے بول لیتی ہو‘

0 comments
بظاہر اپنے منفرد فیچرز کی وجہ سے ایک چینی لڑکی کا کردار نبھانے والی اداکارہ ہورا پُراعتماد ہیں کہ انڈسٹری میں اُنھیں ٹائپ کاسٹ نہیں کیا جائے گا کیونکہ وہ خود کو مختلف کرداروں میں ڈھالنے کا ہنر جانتی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4bEpgz2
via IFTTT

بزرگ شہریوں کے ساتھ ساتھ اب ’بزرگ درختوں‘ کو بھی پینشن ملے گی

0 comments
ریاست ہریانہ کے محکمہ جنگلات کے ایک سنئر اہلکار نے بتایا کہ اس سکیم میں اُن درختوں کو شامل کیا جائے گا، جن کی عمر کم از کم 75 سال ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/z7ugaQ2
via IFTTT

منگل، 5 دسمبر، 2023

’الیکشن کمیشن کی مالی ضرورت پوری کرنے کے لیے کوئی بحران نہیں‘ نگران وزیر اطلاعات

0 comments
نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے لیے جو بھی بجٹ کی رقم درکار ہو گی، اس کی ضرورت کے مطابق جاری کی جائے گی دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کے پیش نظر فوج کی تعیناتی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے

from BBC News اردو https://ift.tt/CRdpsF3
via IFTTT

40 سال تک کیوبا کے لیے جاسوسی کرنے والے امریکی سفارتکار جو خود ایک ’جاسوس‘ کے جال میں پھنس کر گرفتار ہوئے

0 comments
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سابق سفارت کار کو گزشتہ جمعے کے دن میامی سے گرفتار کیا گیا تھا جس سے قبل تقریبا ایک سال تک ایک خفیہ آپریشن کے ذریعے ان کی نگرانی کی جاتی رہی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tRLX8v5
via IFTTT

مولا جٹ کی طرح گنڈاسا اٹھانے والے ’ارجن ویلی‘ جن کا ذکر رنبیر کی نئی فلم ’اینیمل‘ میں ہوا

0 comments
’ارجن ویلی نے پیر جوڑ کے گنڈاسی ماری۔۔۔‘ جب بھی لوک داستان کے یہ الفاظ ڈھول کی تھاپ پر گونجتے ہیں تو پنجابیوں کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/CPtLI1s
via IFTTT

پیر، 4 دسمبر، 2023

کشمیری خواتین کی ’ہریسہ پارٹی‘

0 comments
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں ہریسہ سردیوں کا خاص پکوان ہے

from BBC News اردو https://ift.tt/8y1YEHP
via IFTTT

اٹھارویں ترمیم واپس لینے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں: احسن اقبال

0 comments
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا 18ویں ترمیم واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، یہ ترمیم مکمل ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹی سے خطاب میں نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’پاکستان کے مستقبل کی ضروریات کے لیے پانی کی دستیابی ایک بڑا چیلنج ہے‘

from BBC News اردو https://ift.tt/LpMacJ3
via IFTTT

اتوار، 3 دسمبر، 2023

غزہ جنگ: خان یونس میں اب تک کی ’سب سے شدید‘ بمباری، جنگ بندی کا موقع ’ضائع کرنے پر‘ اردوغان کی تنقید

0 comments
اسرائیل نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس پر شدید فضائی حملے کیے ہیں اور رہائشیوں نے اسے اب تک کی سب سے بھاری بمباری قرار دیا ہے۔ ادھر ترک صدر اردوغان نے مذاکرات ختم ہونے پر کہا کہ ’بدقسمتی سے ہم نے اسرائیل کے سمجھوتہ نہ کرنے والے رویے کی وجہ سے (جنگ بندی کا) موقع کھو دیا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/Epo8Cjq
via IFTTT

پیرس میں سیاحوں پر چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ، ایک شخص ہلاک: ’حملہ آور نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا‘

0 comments
فرانس کے داراحکومت پیرس کے مرکزی حصے میں چاقو اور ہتھوڑے سے ہونے والے ایک حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BlXCOYn
via IFTTT

اپنے ہاتھ سے سات بار قرآن لکھنے والے عالمِ دین: ’شروع میں قلم نہیں تھا، گوند کی مدد سے لکھا‘

0 comments
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں رہنے والے عالمِ دین شیخ محمد عبد اللہِ نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کی 114 سورتیں اپنے ہاتھ سے سات بار لکھی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/FG3IwKC
via IFTTT

ہفتہ، 2 دسمبر، 2023

’مجھے دبئی سے سمگل کر کے انڈیا میں سیکس ورکر بننے پر مجبور کیا گیا۔۔۔‘ دلی کی ازبک خاتون کی کہانی

0 comments
بی بی سی کی ایک تحقیق میں پتا لگایا گیا ہے کہ کس طرح دلال اور انسانی سمگلر معصوم لڑکیوں کو دوسرے ممالک سے انڈیا لا کر سیکس ورکر بناتے ہیں اور ان پر تشدد کرتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/6cJEu5B
via IFTTT

نون لیگ کے لیے ریلیف اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، کیا نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے نئے ’لاڈلے‘ ہیں؟

0 comments
ایک طرف نواز شریف ان مقدمات میں، جنھیں ان کی جماعت ’سیاسی انتقام‘ قرار دیتی رہی ہے، ریلیف حاصل کر رہے ہیں تو دوسری طرف عمران خان ایسے ہی ’سیاسی بنیادوں پر قائم‘ سمجھے جانے والے مقدمات میں ٹرائل بھگت رہے ہیں اور جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/o5t4eDf
via IFTTT

عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت سے قبل اڈیالہ جیل کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات

0 comments
سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سائفر مقدمے کی سماعت آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہو گی اور خصوصی عدالت کے جج ابواحسنات محمد ذوالقرنین اس مقدمے کی سماعت کریں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/waIV4p2
via IFTTT

سلمان بٹ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ مقرر: ’یہ سب مل کر ٹیم کا انتخاب کریں گے، میرے پاس تو الفاظ نہیں‘

0 comments
سوشل میڈیا پر پی سی بی کے اس فیصلے پر خاصی تنقید ہو رہی ہے اور صارفین پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہونے والی تعیناتیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے یں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/aeK93Dd
via IFTTT

جمعہ، 1 دسمبر، 2023

جلسے سے زیادہ میلے کا سماں۔۔۔ پہلی بار کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

0 comments
عام انتخابات کی مناسبت سے اب تک قومی دھارے کی جن دو بڑی جماعتوں کے رہنمائوں نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا ان میں نوازلیگ اور پیپلز پارٹی کی رہنما شامل تھے لیکن نوازلیگ کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کی قیادت نے کوئٹہ کی سیاسی ماحول کو گرما دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/grs1Gej
via IFTTT

عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں متوقع

0 comments
پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں متوقع ہے۔ گذشتہ سماعت کے دوران خصوصی عدالت کے جج نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر عمران خان کے خلاف ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/qlyYMP3
via IFTTT

70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش: ’پارٹنر کو پتا چلا تو وہ چھوڑ کر چلا گیا‘

0 comments
سفینا نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے ایک ہسپتال میں ایک لڑکے اور ایک لڑکی کو جنم دیا۔ سفینا نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسے ’ایک معجزہ‘ قرار دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/VWSFv2P
via IFTTT