جمعرات، 7 دسمبر، 2023

بی بی روشن: چھ گولیاں کھا کر اپنے شوہر اور بچوں کو بچانے والی خاتون، ’لیٹے رہو، بچے سیٹ کے نیچے چھپا دیے ہیں‘

0 comments
بلبل شاہ اور ان کے خاندان کی پہلی منزل راولپنڈی تھی۔ راولپنڈی سے انھیں کراچی کے سفر کا آغاز کرنا تھا۔ بلبل شاہ طویل سفر کے بعد تھک کر اونگھ رہے تھے کہ اچانک ان کی اہلیہ بی بی روشن ان پر گر پڑیں اور انھیں کہا کہ ’لیٹے رہو فائرنگ ہورہی ہے اور بچے میں نے سیٹ کے نیچے چھوڑ دیے ہیں۔‘ بی بی روشن نے اپنے جسم پر ایک دو نہیں بلکہ چھ گولیاں کھائیں مگر اپنے خاوند بلبل شاہ اور بچوں کو محفوظ رکھا ۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BEQwJPH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔