ہفتہ، 31 اگست، 2024

خواتین کا جنسی اعضا کی ظاہری شکل میں تبدیلی کے لیے کاسمیٹک سرجری کا بڑھتا رجحان جو خطرناک ہو سکتا ہے

0 comments
گذشتہ دو سالوں میں ’وجائنل ریجوینیشن‘ سے گزرنے والی خواتین کی تعداد میں بھی 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ اصطلاح ان طریقہ کار کے لیے استعمال ہوتی ہے جو سرجیکل یا غیر سرجیکل ہوسکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/YEHX3Bo
via IFTTT

جمعہ، 30 اگست، 2024

عمران خان کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں: وزیر قانون

0 comments
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان صدر میں صحافیوں سے بات چیت میں بتایا کہ عمران خان کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کے لیے فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کو پنجاب کی پراسیکیوشن سے رجوع کرنا پڑے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/SMXdxtj
via IFTTT

لاہور سے اغوا کے بعد 50 ہزار روپے میں فروخت ہونے والے تین سالہ بچے کو پولیس نے کیسے تلاش کیا؟

0 comments
پنجاب پولیس کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد جرم تھا جس میں اغوا کے بعد عبد الرزاق کے تین سالہ بیٹے کو صوبہ پنجاب کے ہی ایک اور شہر میں ایک بے اولاد جوڑے کو پچاس ہزار روپے کے عوض بیچ دیا گیا۔ تاہم اس پورے واقعے میں حیران کن امر عبد الرزاق کے گھر کے باہر سے ان کے بیٹے کا اغوا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/E71DduX
via IFTTT

پاکستان میں سست انٹرنیٹ: ’کیبل کی خرابی کا اثر پورے نظام پر آتا ہے، کچھ ایپلی کیشنز پر ہی کیوں فرق آ رہا ہے‘

0 comments
عوام کے بے جا وی پی این کے استعمال، ویب مینجمنٹ سسٹم کی اپ گریڈیشن، مبینہ فائر وال کی باتوں کے بعد اب پیشِ خدمت ہے سب میرین کیبلز میں ایک اور فالٹ، جس کے باعث بقول پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ملک میں انٹرنیٹ کی اکتوبر کے اوائل تک مکمل بحالی ممکن نہیں ہو پائے گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/pxHhIcW
via IFTTT

جمعرات، 29 اگست، 2024

چھوٹے قد، موٹاپے اور جلد کے مرض کی وجہ سے باپ کے ناپسندیدہ اشوک جو 99 بھائیوں کو مار کر بادشاہ بنے

0 comments
قدیم ہندوستان کے بادشاہ اشوک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اپنے 40 سالہ دور حکومت میں انھوں نے تقریباً پورے برصغیر کو ایک حکومت کے تحت متحد کر دیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/idnSGsb
via IFTTT

جاپانی پہلوان انوکی سے ایسا مقابلہ جو محمد علی کے ہسپتال جانے پر ختم ہوا

0 comments
جدید دور میں کراس اوور باکسنگ یا جدید مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے ایک عام بات ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ سب 1976 میں ایک ایسے مقابلے سے شروع ہوا جسے ’دو دنیاؤں کی جنگ‘ قرار دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nBz0QU6
via IFTTT

جے شاہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب، سوشل میڈیا پر تنقید اور پاکستان میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی پر سوال

0 comments
انڈین کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز اور تنقید کا تانتا بندھا ہوا ہے اور آئندہ سال پاکستان میں مجوزہ چیمپیئنز ٹرافی، انڈیا میں اقربا پروری اور کرکٹ کے حوالے سے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/SrAlzXt
via IFTTT

بدھ، 28 اگست، 2024

وہ ڈولفن جو ’سیکس اور ساتھی کی تلاش میں‘ انسانوں کو نشانہ بنا رہی ہے

0 comments
جاپان میں سمندر کے کنارے واقع ایک قصبے میں تیراکوں پر حملوں میں اضافے کا ذمہ دار ایک تنہا اور ممکنہ طور پر جنسی ہیجان کی شکار ڈولفن کو ٹھہرایا گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/FZPMhlG
via IFTTT

منگل، 27 اگست، 2024

دوارکا: ’کرشنا کا شہر‘ جو بار بار سمندر میں ڈوب جاتا ہے

0 comments
ہندوؤں کا ماننا ہے کہ بھگوان کرشنا کی موت کے بعد دوارکا شہر ڈوب گیا تھا۔ اس کے بعد اسے دوبارہ تعمیر کیا گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ شہر پانچ مرتبہ تعمیر ہوا ہے اور یہ عقیدہ ایک طویل عرصے سے قائم ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Ca9Lxnt
via IFTTT

’عدلیہ وکٹری کے نشان والے ہجوم کے نرغے میں‘

0 comments
عدالتوں کے اکثر فیصلے یقیناً آج بھی منصفانہ اور معیاری ہوتے ہیں۔ مگر اس مطالبے کا کیا کیا جائے کہ میرا مقدمہ فلاں کے بجائے فلاں جج سنے۔ ان سرگوشیوں سے کیسے کان بند کریں کہ بس اس جج کو ریٹائر ہونے دو۔ اس کے بعد آنے والا معاملات سیدھے کر دے گا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کی تحریر

from BBC News اردو https://ift.tt/y3lB2io
via IFTTT

بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملے: جوابی کارروائیوں میں 21 شدت پسند اور 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک، آئی ایس پی آر

0 comments
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں میں اب تک 39 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پاکستانی فوج کے مطابق جوابی کارروائی کے دوران 21 شدت پسند اور 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Cl3Iwa8
via IFTTT

پیر، 26 اگست، 2024

صارفین کو آن لائن پرائیویسی کے لیے رقم کی ادائیگی پر مجبور کرنا صحیح ہے؟

0 comments
آج کال بہت سی ویب سائٹس ’اجازت یا ادائیگی‘ (Consent or Pay) ماڈل استعمال کر رہی ہیں جس کے مطابق صارفین کو ویب سائٹ مفت میں براؤز کرنے کے بدلے اپنا ڈیٹا ٹریک کرنے کی اجازت دینی پڑتی ہے یا پھر اس کے بدلے کچھ رقم ادا کرنی پڑتی ہے۔ تاہم اس کے متعلق سوالات بھی اٹھ رہے ہیں کہ آیا ایسا کرنا اخلاقی بلکہ قانونی بھی ہے کہ نہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/p92Tz0s
via IFTTT

شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائی

0 comments
کراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/J0acvTR
via IFTTT

’پڑھو گے، لکھو گے تو بنو گے نواب‘۔۔۔ لیکن چور کو دورانِ واردات کتاب پڑھنا مہنگا پڑ گیا

0 comments
ایک چور ایک گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہوتا ہے لیکن وہ چوری کے بجائے وہاں پڑی کتاب پڑھنے لگتا ہے اور اس میں اتنا غرق ہو جاتا ہے کہ اسے پتا بھی نہیں چلتا کہ کب اہل خانہ بیدار ہو گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/oXkah9N
via IFTTT

اتوار، 25 اگست، 2024

سینکڑوں برطانویوں کو ’خودکشی کے لیے ساتھی‘ کی تلاش: ’یہ موت کا ایک ایسا راستہ ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں‘

0 comments
بی بی سی کی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ برطانیہ میں 700 سے زیادہ لوگوں نے خودکشی سے متعلقہ ویب سائٹس پر پوسٹ کیا ہے کہ وہ مرنے کے لیے کسی پارٹنر (ساتھی) کی تلاش میں ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/FSDybAI
via IFTTT

انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر پھنسے خلابازوں کو سپیس ایکس واپس زمین پر لائے گی

0 comments
دو ماہ سے زیادہ عرصے سے خلا میں پھنسے ناسا کے دو خلابازوں کو اب فروری سنہ 2025 میں سپیس ایکس کی خلائی گاڑی کے ذریعے زمین پر واپس لایا جائے گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Dyr7FML
via IFTTT

ہفتہ، 24 اگست، 2024

حضرت عیسیٰ کا کفن کہلایا جانے والا ’ٹیورن شراؤڈ‘ کیا ہے اور وہ ایک بار پھر خبروں میں کیوں ہے؟

0 comments
اٹلی میں محققین کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس بات کی تصدیق کر لی ہے کہ ’ٹیورن شراؤڈ‘ جسے حضرت عیسیٰ کا کفن قرار دیا جاتا ہے اسی دور کا ہے جب مسیحیوں کے پیغمبر حیات تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/S3WTKqu
via IFTTT

عبد المجید دوم: آخری عثمانی خلیفہ جن کی تدفین مرنے کے 10 سال بعد پاکستان کے گورنر جنرل کی سفارش پر ہوئی

0 comments
آخری خلیفہ عبد المجید دوم کا انتقال 76 سال کی عمر میں 23 اگست 1944 کو فرانس کے شہر پیرس میں جلاوطنی کاٹتے ہوا۔ ان کی خواہش تھی کہ انھیں ترکی میں ہی دفن کیا جائے لیکن اس خواہش کو پورا کرنا آسان نہ تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/NQCJY6O
via IFTTT

’جو فیصلہ شانتو کو مہنگا پڑا‘

0 comments
پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں پاکستان کے ابتدائی کھلاڑیوں کے جلد آؤٹ ہو جانے کے باوجود میچ کی پہلی انگز میں اُس کی پوزیشن خاصی مستحکم ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nh3ZPaC
via IFTTT

جمعہ، 23 اگست، 2024

’سیکس کے لیے خود کو دستیاب رکھیں‘: انڈیا کی وہ فلم انڈسٹری جہاں اداکاروں کو کام کے لیے ’سمجھوتہ‘ کرنا پڑتا ہے

0 comments
233 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں کیرالہ کی ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ رویے اور ان کے جنسی استحصال کی تفصیلات موجود ہیں

from BBC News اردو https://ift.tt/x0fkEo4
via IFTTT

’جو فیصلہ شانتو کو مہنگا پڑا‘

0 comments
پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں پاکستان کے ابتدائی کھلاڑیوں کے جلد آؤٹ ہو جانے کے باوجود میچ کی پہلی انگز میں اُس کی پوزیشن خاصی مستحکم ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nh3ZPaC
via IFTTT

’بس کی رفتار اچانک بہت تیز ہو گئی‘: ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ کیسے پیش آیا؟

0 comments
پاکستان کے صوبہ سندھ میں نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے والے عبدالرزاق مقدس مقامات کی زیارت کے لیے ایران جانے والی اس بس میں سوار تھے جس کو منگل کی رات پیش آنے والے حادثے میں 28 لوگ ہلاک اور 23 زخمی ہوئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Mnolsj9
via IFTTT

جمعرات، 22 اگست، 2024

کارساز حادثے میں ہلاک ہونے والے باپ بیٹی: ’آمنہ خوش تھی کہ ڈگری ملنے کے بعد اسے ترقی مل جاتی‘

0 comments
حادثے کے بعد منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سروس روڈ پر ایک گاڑی پیچھے سے موٹر سائیکل سواروں کو کچل رہی ہے۔ اس واقعے کا مقدمہ پروفیسر امتیاز عالم کی درخواست پر ہی درج کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ 19 اگست کو شام چھ بجکر 45 منٹ پر انھیں حادثے کی اطلاع ملی تو وہ ہسپتال پہنچے جہاں علم ہوا کہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی ڈرائیور ایک خاتون تھیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/pVnheB2
via IFTTT

جب حجر اسود 22 سال کے لیے کعبہ سے اکھاڑ لیا گیا

0 comments
خلافت عباسیہ اندرونی اختلافات سے متاثر تھی جب مکہ میں داخل ہونے والے ایک گروہ نے کعبہ سے حجر اسود اکھاڑ لیا جسے مسلمان مقدس سمجھتے ہیں۔ یہ گروہ حجر اسود کو اپنے ساتھ لے گیا اور اگلے 22 برس تک واپس نہیں آ سکا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uJjxb9W
via IFTTT

بدھ، 21 اگست، 2024

فون ریکارڈنگ، فوجی اڈے کی کٹی باڑ اور قتل کی منصوبہ بندی: کیا جرمنی نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہا ہے

0 comments
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں اب اس بات کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے کہ کہیں یورپ کسی نئی سرد جنگ کا حصہ نہ بن جائے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/NvBCixE
via IFTTT

کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟

0 comments
اگر فیض حمید نو مئی کے تعلق سے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کا زد میں آنا ناگزیر ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ULOPAek
via IFTTT

توہین مذہب کا مقدمہ: حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اضافی درخواست دائر

0 comments
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سپریم کورٹ کے اُس ایک فیصلے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی کہ جس کے تحت ایک احمدی شہری کو ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Z0EGrIq
via IFTTT

منگل، 20 اگست، 2024

سوئٹزرلینڈ کی جھیلوں میں چھپا اسلحہ نکلوائیں، ڈیڑھ کروڑ روپے انعام پائیں

0 comments
سوئس محکمہ دفاع نے 50 ہزار فرینکس، جو پاکستانی کرنسی کی مالیت میں ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم بنتی ہے، کے کیش انعام کا اعلان کیا ہے۔ یہ انعام پانے کا طریقہ ایسا قابل عمل منصوبہ فراہم کرنا ہے جس کی مدد سے جھیل کے پانیوں سے اسلحہ نکالا جا سکے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/UnaMdTQ
via IFTTT

چیچک: جسم پر انمٹ نشانات کا باعث بننے والی خوفناک بیماری کا دنیا سے مکمل خاتمہ کیسے ممکن ہوا؟

0 comments
افریقہ میں ایم پوکس (پہلے منکی پوکس کے نام سے جانا جاتا تھا) کے پھیلنے کی وجہ سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بین الاقوامی سطح پر صحت کی ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ہم نے یہ دیکھنے کی کوشش کی ہے کیا ماضی میں کسی مرض کو صفحۂ ہستی سے مٹایا جاسکا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/mw9uUjR
via IFTTT

28 سال میں پہلی بار سپیشلسٹ سپنر کے بغیر میدان میں اترنے والی شان مسعود کی ٹیم اور ’راولپنڈی کی پچ کا امتحان‘

0 comments
گزشتہ چند ہفتوں میں راولپنڈی کا موسم ایسی سر سبز پچ کی تیاری کے لیے موزوں رہا ہے اور پیسرز سے لدے پاکستانی اٹیک کو ایسی پچ میسر آ سکتی ہے جہاں پانچ روزہ میچ چوتھی شام کے سورج سے پہلے ہی تمام ہو جائے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/j8WpO76
via IFTTT

جنس کی تبدیلی اور نیا پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش: ’انھوں نے مجھے برہنہ کیا، چھوا اور ریپ کی دھمکی دی‘

0 comments
پچیس سالہ ٹرانجینڈر خاتون کمیلا نوروا ازبکستان کے ایک حراستی مرکز میں اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی اور جنسی تشدد کی روداد سُناتے ہوئے پریشان نظر آ رہی تھیں۔ کمیلا صرف 17 سال کی عمر میں روس چلی گئی تھیں جہاں وہ اپنی جنس تبدیل کرنے کے لیے آپریشن کروانا چاہتی تھی۔ تاہم انھوں نے اپنی اُزبک شہریت نہیں چھوڑی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/AbuN2W5
via IFTTT

پیر، 19 اگست، 2024

خاندان کی تلاش اور تنہائی: ’میں اپنی سوتیلی بہن سے 35 سال بعد ملا جو میری دو بچیوں کی ماں بنی‘

0 comments
'جب مجھے پتہ چلا کہ ہمارے ہاں بچہ پیدا نہیں ہو سکتا تو میں نے اپنے گود لینے والے خاندان کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا۔ اس لیے نہیں کہ میں ان سے ناراض تھا بلکہ اس لیے کہ میں اپنی پیدا کرنے والی ماں سے ملنا چاہتا تھا۔'

from BBC News اردو https://ift.tt/ipXQRKz
via IFTTT

’ایک بار پیسے ادا کریں اور سال بھر سفر کریں‘: یورپی ایئرلائن کی اس ’پرکشش‘ آفر کا مقصد کیا ہے؟

0 comments
اس سکیم کے مطابق مسافروں کو سالانہ 499 یورو (426 پاؤنڈ) ادا کرنے ہوں گے اور وہ سال بھر جتنی فلائٹس پر سفر کرنا چاہیں، کر سکیں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/I50v8r7
via IFTTT

اتوار، 18 اگست، 2024

مونال انتظامیہ، سی ڈی اے اور فوج کے درمیان ’کرائے کی کشمکش‘ جو مارگلہ پہاڑیوں پر ریستوران کے خاتمے کا باعث بنی

0 comments
رواں سال 11 جون کو جب پاکستان کی سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں واقع مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تمام کمرشل سرگرمیوں کو ختم کرنے کا حکم دیا تو اس کے فوری بعد اسلام آباد کے مشہور مونال ریستوران کی جانب سے اعلان کیا گیا اس چند ماہ میں بند کر دیا جائے گا۔ لیکن ایسا کیا ہوا کہ ایک ریسٹورنٹ بند کروانے کی بات سپریم کورٹ تک پہنچی؟

from BBC News اردو https://ift.tt/oq7c4xV
via IFTTT

مکھانے: وٹامنز اور پروٹین سے بھرپور ’سوپر فوڈ‘ جن کی کاشت کے لیے تالابوں کی تہہ میں جانا پڑتا تھا

0 comments
بی وٹامنز اور پروٹین سے بھرپور مکھانوں کو ان کی غذائی افادیت کی وجہ سے سپر فوڈ کہا جاتا ہے تاہم انھیں حاصل کرنا محنت اور وقت طلب عمل ہے لیکن اب کاشتکاری کی تکنیک میں جدت کے ساتھ ان کی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے

from BBC News اردو https://ift.tt/UAJZEYl
via IFTTT

ہفتہ، 17 اگست، 2024

سکردو کا محاصرہ: وہ شہر جس پر قبضے کے لیے انڈیا اور پاکستان نے چھ ماہ تک جنگ لڑی

0 comments
سکردو سٹریٹیجک اعتبار سے اہمیت کا حامل تھا اس لیے پاکستان اور انڈیا دونوں اس پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے تھے۔ گلگت سکاوئٹس کے برطانوی کمانڈر میجر ولیئم براؤن سنہ 1947 میں ایک ایسی بغاوت کا حصہ بنے جس کے نتیجے میں پاکستان کو ریاست جموں و کشمیر کا ایک بڑا حصہ بنا کوئی گولی چلائے مل گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/nydYmGK
via IFTTT

پاکستان میں انٹرنیٹ کے مسائل سے فری لانسرز پریشان: ’ہمارا تو نقصان ہے ہی لیکن اصل نقصان حکومت کا ہے‘

0 comments
پاکستان میں گذشتہ چند ہفتوں سے جہاں بھی جائیں ایک شکایت ضرور سننے کو ملتی ہے، اور وہ یہ کہ ’واٹس ایپ نہیں چل رہا‘، ’انٹرنیٹ بہت سلو ہو گیا ہے۔‘ اس حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک بھر میں سوشل میڈیا تک رسائی میں مشکلات کے حوالے سے پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمان کو 21 اگست کو کمیٹی کے سامنے وضاحت دینے کا کہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fian90t
via IFTTT

جمعہ، 16 اگست، 2024

پاکستان میں انٹرنیٹ کے مسائل سے فری لانسرز پریشان: ’ہمارا تو نقصان ہے ہی لیکن اصل نقصان حکومت کا ہے‘

0 comments
پاکستان میں گذشتہ چند ہفتوں سے جہاں بھی جائیں ایک شکایت ضرور سننے کو ملتی ہے، اور وہ یہ کہ ’واٹس ایپ نہیں چل رہا‘، ’انٹرنیٹ بہت سلو ہو گیا ہے۔‘ اس حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک بھر میں سوشل میڈیا تک رسائی میں مشکلات کے حوالے سے پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمان کو 21 اگست کو کمیٹی کے سامنے وضاحت دینے کا کہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/abwdK5J
via IFTTT

کولکتہ میں ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے بعد ہزاروں خواتین سڑکوں پر: ’ہماری اوقات گائے، بکریوں سے بھی کم ہے‘

0 comments
کولکتہ میں ہسپتال کی ایک ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے بعد سے شہر کے حالات کشیدہ ہیں۔ ہزاروں خواتین نے بدھ کی شب احتجاجی مارچ کیا ہے۔ مجموعی طور پر یہ احتجاجی مظاہرے پُرامن رہے لیکن آر جی کار ہسپتال میں کچھ نامعلوم افراد اور پولیس اہلکاروں میں جھڑپیں ہوئیں اور شعبہ ایمرجنسی میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/N5ylstq
via IFTTT

جمعرات، 15 اگست، 2024

بنگلہ دیش کی مونا جن کے دل، معدے، جگر سمیت کچھ بھی اپنی جگہ پر نہ تھا

0 comments
مونا رانی داس میں ’سیٹس انورسس‘ کی بھی تشخیص ہوئی۔ یہ وہ غیر معمولی حالت ہے جس میں اہم اعضا اپنی نارمل جگہ پر نہیں بلکہ ریورس پوزیشن پر ہوتے ہیں۔ ان کے جگر، پھیپھڑوں، تلی اور معدے کو دائیں جانب ہونا چاہیے تھا مگر وہ بائیں جانب تھے۔ یہ انسانی جسم میں ’ہیومن اناٹومی‘ کے اصولوں کے برخلاف تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/VqG8HXQ
via IFTTT

’میں اسلامی نظام کی بات کر رہا ہوں، آپ لوگ ہندوانہ قسم کا نغمہ نشر کر رہے ہیں‘، جب جنرل ضیاالحق بینجمن سسٹرز کا گیت سن کر غصے میں آ گئے

0 comments
اختر وقار عظیم نے اپنی کتاب میں جہاں جنرل ضیا کی اپنی تقاریر کے بعد نشر ہونے والے نغموں میں ان کی دلچسپی کو تفصیل سے بیان کیا ہے وہیں ایسے ملی نغموں کی تیاری کا بھی ذکر کیا ہے جو زبان زدِ عام ہو گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fCxTcoE
via IFTTT

آسام کے وزیر اعلیٰ کا مسلم یونیورسٹی پر ’فلڈ جہاد‘ کا الزام: ’اس کی تعمیر کے لیے کاٹے گئے درخت سیلاب کی وجہ بنے‘

0 comments
انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما نے دارالحکومت گوہاٹی کے قریب واقع ریاست میگھالیہ میں قائم ایک مسلم یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر ’فلڈ جہاد‘ کا الزام لگاتے ہوئے اسے خطے میں سیلاب کی وجہ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Nwa5vnc
via IFTTT

بدھ، 14 اگست، 2024

گوشت، زیتون اور شہد سمیت وہ غذائیں جن میں دنیا میں سب سے زیادہ ملاوٹ کی جاتی ہے

0 comments
امریکی فوڈ ریگولیٹری ایجنسی کا اندازہ ہے کہ دنیا میں پیدا ہونے والی تمام خوراک کا ایک فیصد کسی نہ کسی قسم کے دھوکہ دہی یا جعل سازی کا شکار ہے جس کے نتیجے میں ہر سال تقریباً 40 ارب امریکی ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yDiSCXx
via IFTTT

خضر حیات ٹوانہ جنھیں ’پنجاب پنجابیوں کا‘ نعرہ لگانے پر محمد علی جناح کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا

0 comments
خضر حیات ٹوانہ برطانوی دورِ حکومت میں برصغیر کے سب سے بڑے اور امیر صوبے پنجاب کے آخری وزیر اعظم تھے اور آزادی سے قبل انھیں اپنی حکومت کے آخری سال مسلم لیگ کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/NDhtMoC
via IFTTT

طالبان کی قانونی نظام میں تبدیلیاں، افغان خواتین اب جج بننے کی 'اہل' بھی نہیں

0 comments
افغانستان کے اقتدار میں طالبان کی واپسی کے تین سال بعد یہ دیکھا جا رہا ہے کہ انھوں نے قانونی نظام میں جو تبدیلیاں کی ہیں اس کی وجہ سے وہاں کے لوگوں خصوصاً خواتین کی زندگیوں پر گہرا اثر پڑ رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/vDQlCJy
via IFTTT

منگل، 13 اگست، 2024

’انڈیا پر حد سے زیادہ انحصار‘ سمیت وہ عوامل جنھوں نے شیخ حسینہ کے خلاف بغاوت میں کردار ادا کیا

0 comments
بہت سے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ 1975 میں شیخ مجیب الرحمان اور ان کے خاندان کے قتل کے بعد عوامی لیگ بھی اسی تباہ کن صورتحال سے دوچار ہوئی تھی۔ لیکن یہ ساری صورتحال اس نہج پر کیسے اور کیوں پہنچی کہ بنگلہ دیش کے ہزاروں لوگ جنگ آزادی کی قیادت کرنے والی جماعت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/WaemKvq
via IFTTT

فیض حمید: ایک ’متحرک جنرل‘ جن کا کریئر تنازعات میں گھرا رہا

0 comments
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور ان کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے

from BBC News اردو https://ift.tt/tbgJZUE
via IFTTT

پیر، 12 اگست، 2024

بنگلہ دیش میں طلبہ کے زور پر بنائی گئی عبوری حکومت جس کی مدت پر آئین بھی خاموش ہے

0 comments
قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں ایک عوامی بغاوت اور شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے نتیجے میں یہ نظام قائم ہوا تاہم ایسا حکومتی ڈھانچہ آئین میں کہیں نہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ اس کی مدت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/gDOeYZ8
via IFTTT

بائیجوز: ریاضی کے ’خبطی ٹیچر‘ جو ایک ٹیوشن کلاس سے ارب پتی بنے اور پھر زوال کا شکار ہوئے

0 comments
فرش سے عرش تک اور اوج ثریا سے تحت الثری تک کی یہ کہانی انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے عام گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی کہانی ہے جس نے صرف ایک دہائی میں کامیابی کی بلندیوں کو یوں چھوا کہ دنیا میں امیر ترین لوگوں اور کمپنیوں کا ریکارڈ رکھنے والے ادارے فوربس کی ارب پتیوں کی فہرست میں آ گئے بلکہ سٹارٹ اپ کمپنیوں کے لیے ایک مثال بن گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kaMLmA8
via IFTTT

اتوار، 11 اگست، 2024

کراچی میں مردہ خاتون کے ساتھ سیکس کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پاکستان میں ’نیکروفیلیا‘ کے خلاف کیا قوانین ہیں؟

0 comments
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی کی پولیس نے ایک شخص کو قبر میں مردہ خاتون کے ساتھ سیکس کے الزام میں ایک قبرستان سے گرفتار کیا ہے۔ اس واقعے پر درج ہونے والے مقدمے میں مدعی کا کہنا ہے کہ اسی قبرستان میں چند لوگ کسی بچے کی تدفین کے لیے آئے تھے جنھوں نے رات کو فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو پکڑ لیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/CuT8xEH
via IFTTT

بنگلہ دیش میں مظاہرین پر ’طاقت کا استعمال‘ حسینہ واجد کے مغربی ممالک میں پناہ لینے میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟

0 comments
شیخ حسینہ کے صاحبزادے سجیب واجد جوئے کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ان کی والدہ نے کسی بھی ملک سے سیاسی پناہ کی درخواست نہیں کی۔ ایسی صورتحال میں یہ سوال اُٹھتا ہے کہ انڈیا کے بعد شیخ حسینہ کی منزل کون سا ملک ہو گا اور کیا برطانیہ، امریکہ یا کوئی دوسرا مغربی ملک انھیں سیاسی پناہ دے گا؟

from BBC News اردو https://ift.tt/RL6Fn7H
via IFTTT

’ہمارے پاس سرپرائز ہے، آپ کو گرفتار کر لیا گیا ہے‘: مضحکہ خیز سٹنگ آپریشن جس میں 101 انتہائی مطلوب مجرم پکڑے گئے

0 comments
مارشلز کو ٹکسیڈو میں ملبوس کیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ وہ ان مجرموں کو دیکھ کر مسکرائیں جن کا وہ پیچھا کر رہے ہیں۔ یہاں تک کہ کئی خواتین افسران کو چیئر لیڈر بنا کر آپریشن میں شامل کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/xow7XWD
via IFTTT

ہفتہ، 10 اگست، 2024

’وہ بھی ہمارا بچہ ہے‘: ارشد ندیم کی پرفارمنس نے نیرج چوپڑا کی والدہ سمیت انڈیا میں بھی لوگوں کا دل جیت لیا

0 comments
نہ صرف پاکستان بلکہ انڈیا میں بھی جہاں نیرج کے سلور میڈل کی خوشی منائی جا رہی ہے وہیں ارشد کو مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے اور لوگ اس بات پہ خوش ہیں کہ گولڈ اور سلور دونوں میڈل ایشیا میں ہی آئے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BQSlkTj
via IFTTT

انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر پھنسے خلاباز: آٹھ دن کا سفر نہ ختم ہونے والے انتظار میں کیسے بدلا

0 comments
بیری اور سنیتا جو چند دن کے لیے خلا میں گئے تھے اب خدشہ ہے کہ ایک غیر معینہ مدت کے لیے خلا میں ہی پھنسے رہ سکتے ہیں اور شاید انھیں کرسمس اور نئے سال کی شام بھی خلا میں ہی گزارنا پڑے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2Q7wLIe
via IFTTT

جمعہ، 9 اگست، 2024

پاکستانی فری لانسر، مالی لالچ اور جھوٹ: برطانیہ میں ’انتہاپسندوں کا ہتھیار‘ بننے والی ویب سائٹ کی کہانی

0 comments
پاکستان کے شہر لاہور میں رہنے والے ایک باپ، نووا سکوٹیا کے ایک ہاکی کھلاڑی اور امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے رہائشی کیون میں کیا چیز مشترک ہو سکتی ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/hyQm8bF
via IFTTT

’وہ بھی ہمارا بچہ ہے‘: ارشد ندیم کی پرفارمنس نے نیرج چوپڑا کی والدہ سمیت انڈیا میں بھی لوگوں کا دل جیت لیا

0 comments
ناصرف پاکستان بلکہ انڈیا میں بھی جہاں نیرج کے سلور میڈل کی خوشی منائی جا رہی ہے وہیں ارشد کو مبارکبادیں دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے اور لوگ اس بات پہ خوش ہیں کہ گولڈ اور سلور دونوں میڈل ایشیا میں ہی آئے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BQSlkTj
via IFTTT

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا حکومت سے مذاکرات کے بعد گوادر میں کئی روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

0 comments
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ ’جمعرات کو حکومتی وفد نے دھرنے کے مطالبات منظور کرلیے۔ دھرنا ختم ہونے کے بعد جمعہ کی صبح گوادر سے کارواں تربت کی جانب مارچ کرے گا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/FbdRK7H
via IFTTT

وہ قبیلہ جہاں لوگ ’بوڑھے‘ نہیں ہوتے

0 comments
سائنسدانوں کے مطابق اس کمیونٹی کے لوگوں کی دل کی شریانیں بہت مضبوط ہیں اور ان کی ذہنی عمر باقی لاطینی امریکہ، یورپ اور دیگر دنیا کے ممالک کے نسبت کم رفتار سے بڑھتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8zWF5ei
via IFTTT

جمعرات، 8 اگست، 2024

برزخ: فواد خان اور صنم سعید کی انڈین سیریز کو پاکستان میں یوٹیوب سے کیوں ہٹایا جا رہا ہے؟

0 comments
پاکستان میں ٹی وی ڈرامے کے شائقین کے لیے ’برزخ‘ کا انتظار کرنے کے لیے یہ شہ سرخی کافی تھی لیکن پاکستان اور انڈیا کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی یہ سیریز ریلیز کے بعد ایسے تنازعات میں گھری کہ اسے نشر کرنے والے انڈین چینل ’زی زندگی‘ نے اسے پاکستان میں یو ٹیوب سے ہی ہٹا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/NcIXBlx
via IFTTT

یحیٰی سنوار: ’خان یونس کے قصاب‘ کے نام سے مشہور حماس کے نئے سربراہ جن کی تعیناتی ’اسرائیل کے لیے پیغام ہے‘

0 comments
دوحہ میں دو دن کے دوران حماس کے اہم رہنماؤں کے درمیان اگلے سربراہ کی تعیناتی پر بحث ہوئی جس میں دو نام سامنے آئے۔ ایک نام محمد حسن درویش کا بھی تھا جو حماس کی شوری کونسل کے سربراہ ہیں لیکن اجلاس نے متفقہ طور پر السنوار کو چنا۔ حماس کے ایک عہدیدار نے بی بی سی کو بتایا کہ ’یہ اسرائیل کے لیے ایک پیغام ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/5XJA9I0
via IFTTT

بدھ، 7 اگست، 2024

نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ مقرر

0 comments
بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کو ملک کا عبوری صدر نامزد کیا گیا ہے۔ 84 سالہ محمد یونس کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کے طور پر تقرری ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ایک روز قبل حسینہ واجد کئی ہفتوں سے جاری بدامنی کے بعد ملک چھوڑ کر روانہ ہو گئی تھیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ydxC8EM
via IFTTT

الیکشن ایکٹ میں ترامیم قومی اسمبلی سے منظور: پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے ہاتھ دھو سکتی ہے؟

0 comments
پاکستان تحریک انصاف ابھی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جشن ہی منا رہی تھی کہ حکومت الیکشن ایکٹ سے متعلق ایک ایسا ترمیمی بل لے آئی، جس سے اب دوبارہ عمران خان کی جماعت مخصوص نشستوں سے محروم ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9Bl4raZ
via IFTTT

منگل، 6 اگست، 2024

عراق میں تین پاکستانیوں کو سزائے موت: ’بھائی مزدوری کرنے گیا تھا، وہ دہشت گردی کیسے کر سکتا ہے‘

0 comments
عراق کی رسافہ سنٹرل کورٹ عدالت کے تین رکنی ججوں پر مشتمل بینچ نے پاکستانیوں عمر فاروق، حیدر علی اور شعیب اختر کو دو الگ الگ مقدمات میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ تاہم اس فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالت میں اپیل کا حق حاصل ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/RbrPq7k
via IFTTT

پیر، 5 اگست، 2024

’منیٰ کا فرشتہ‘: وہ پاکستانی جس نے دوران حج 16 انڈین حجاج کی جان بچائی

0 comments
دوران حج شدید گرمی سے سینکڑوں حاجیوں کی اموات ہوئیں اور اس مشکل ترین وقت میں آصف بشیر نے بیمار اور شدید گرمی سے متاثر ہونے والے حجاج کی جان بچانے کی ٹھانی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dyjWUPr
via IFTTT

جنگ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کے والدین ’مردہ بیٹوں کے سپرم‘ سے بچے کیوں چاہتے ہیں

0 comments
اسرائیل میں غمزدہ والدین کی ایک بڑھتی تعداد اپنے مردہ بچوں کی لاشوں سے سپرم حاصل کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ مرنے والوں کی اکثریت فوجیوں پر مشتمل ہے اور والدین چاہتے ہیں کہ سپرم حاصل کر کے اسے منجمد کر دیا جائے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/MVH2TFi
via IFTTT

اتوار، 4 اگست، 2024

بگ باس کی فاتح ثنا مقبول جن کی خوبصورت مسکراہٹ ان کی شناخت ہے

0 comments
انٹرٹینمنٹ کی دنیا کی خبریں اور بطور خاص بالی وڈ اور سوپ اوپیراز کی خبر رکھنے والوں کے لیے ان کا نام جانا پہچانا ہے کیونکہ ثنا مقبول خان سنہ 2009 سے ہی ماڈلنگ اور سیریئلز میں نظر آ رہی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/IglWKHj
via IFTTT

’گڈ طالبان‘ کون ہیں، یہ بنوں کیسے پہنچے اور اب ان کی بے دخلی کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

0 comments
بنوں خیبرپختونخوا کا وہ جنوبی علاقہ ہے جو شمالی وزیرستان سے انتہائی قریب ہونے کی وجہ سے ماضی میں بھی دہشت گردی کا نشانہ بنتا رہا ہے تاہم رواں سال ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد مقامی افراد سمیت تاجر برادی نے ایک ایسی امن تحریک کا آغاز کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ’اچھے اور برے طالبان کا فرق ختم کیا جائے اور علاقے میں امن کسی فوجی آپریشن کے بغیر قائم کیا جائے‘۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1ylAwj9
via IFTTT

ہفتہ، 3 اگست، 2024

’رونے پر کسی نے کچھ نہیں کہا لیکن مجھے خوش دیکھ کر آگ لگ گئی‘: پاکستانی نژاد خاتون نے طلاق کا جشن کیوں منایا؟

0 comments
شہروز کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انھیں بہت زیادہ تنقید کا سامنا ہوا تاہم انھوں نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے ان کی کہانی جاننے کے بعد انھیں ندامت بھرے پیغامات بھیجے اور ان کا دل دکھانے کے لیے ان سے معافی مانگی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QI6jVvc
via IFTTT

جنسی غلامی اور شوہر کے تشدد سے بھاگ کر آسٹریلیا آنے والی خاتون ایک سال سے ’پراسرار طور پر غائب‘

0 comments
سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی للیتا جب سنہ 2022 آسٹریلیا آئی تھیں تو وہ ایک عمر رسیدہ شخص سے بھاگ رہی تھیں جس سے انھیں بچپن میں شادی کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ انھوں نے اپنے ساتھیوں کو بتایا تھا کہ وہ لگاتار تشدد اور جنسی غلامی سے بھاگ کر آئی تھیں جس کی وجہ سے انھیں بار بار ہسپتال میں داخل ہونا پڑتا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4gMCokV
via IFTTT

خیبرپختونخوا میں شدت پسندی کی واپسی: ’گڈ طالبان‘ کون ہیں، یہ بنوں کیسے پہنچے اور اب ان کی بے دخلی کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

0 comments
بنوں خیبرپختونخوا کا وہ جنوبی علاقہ ہے جو شمالی وزیرستان سے انتہائی قریب ہونے کی وجہ سے ماضی میں بھی دہشت گردی کا نشانہ بنتا رہا ہے تاہم رواں سال ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد مقامی افراد سمیت تاجر برادی نے ایک ایسی امن تحریک کا آغاز کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ’اچھے اور برے طالبان کا فرق ختم کیا جائے اور علاقے میں امن کسی فوجی آپریشن کے بغیر قائم کیا جائے‘۔

from BBC News اردو https://ift.tt/HavIF6A
via IFTTT

جمعہ، 2 اگست، 2024

ایران کا اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عہد مشرقِ وسطیٰ کے حالات میں ’مزید بگاڑ کا اشارہ‘

0 comments
فلسطین کی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت پہلے سے ہی تنازع میں گھرے خطے میں مزید کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کے بعد فوری تشویش یہ ہے کہ ایران کا ردعمل کیا ہو گا اور یہ کیا شکل اختیار کر سکتا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/PlnxysW
via IFTTT

’فارمولا مِلک استعمال نہ کریں۔۔۔‘ بچوں کو ماں کا دودھ پلانے سے متعلق سات مفروضے

0 comments
ہر سال اگست کے پہلے ہفتے کے دوران اقوام متحدہ کی مہم میں ماؤں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے وہ اپنے بچوں کو بریسٹ فیڈنگ کرائیں۔ اس تحریر میں طب کے دو ماہرین بچوں کو ماں کا دودھ پلانے سے متعلق مفروضوں کی حقیقت بیان کرتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZxH4zht
via IFTTT

جمعرات، 1 اگست، 2024

اسماعیل ہنیہ: اعتدال پسند اور مفاہمت کے حامی فلسطینی لیڈر

0 comments
اسماعیل ہنیہ ایک فلسطینی سیاست دان اور فلسطینی گروپ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ رہے۔ وہ دسویں فلسطینی حکومت کے وزیراعظم بھی تھے۔ ان کے سخت بیانات کے باوجود سیاسی مبصرین و تجزیہ کار عام طور پر غزہ سے تعلق رکھنے والے سخت گیر رہنماؤں محمد دیف اور یحییٰ سنوار کے مقابلے میں انھیں اعتدال پسند شخص کے طور پر دیکھتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dqPK8oM
via IFTTT

لاہور کا گڑوی محلہ اور اس کے ’بلاک بسٹر‘ گلوکار: ’ہمیں کوئی نہیں سکھاتا، لوگ ہم سے سیکھتے ہیں‘

0 comments
منھ میں پان، ہاتھ میں گڑوی اور ہونٹوں پہ مسکراہٹ، یہ لاہور کے علاقے گڑوی محلے کے رہنے والوں کی پہچان ہے جہاں پہنچ کر آپ کو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی موسیقی بنانے والی فیکٹری میں آگئے ہوں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/n1pvX6N
via IFTTT