اتوار، 4 اگست، 2024

’گڈ طالبان‘ کون ہیں، یہ بنوں کیسے پہنچے اور اب ان کی بے دخلی کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

0 comments
بنوں خیبرپختونخوا کا وہ جنوبی علاقہ ہے جو شمالی وزیرستان سے انتہائی قریب ہونے کی وجہ سے ماضی میں بھی دہشت گردی کا نشانہ بنتا رہا ہے تاہم رواں سال ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد مقامی افراد سمیت تاجر برادی نے ایک ایسی امن تحریک کا آغاز کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ’اچھے اور برے طالبان کا فرق ختم کیا جائے اور علاقے میں امن کسی فوجی آپریشن کے بغیر قائم کیا جائے‘۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1ylAwj9
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔