منگل، 5 نومبر، 2024

برطانیہ کے پانچ آسیب زدہ مقامات اور سینہ بہ سینہ منتقل ہونے والی کہانیاں: ’اگر آپ بہادر ہیں تو یہاں ایک رات بھی گزار سکتے ہیں‘

0 comments
دنیا کے ہر ملک میں اپنی اپنی بھوت پریت کی کہانیاں ہوتی ہیں۔ لیکن برطانیہ، جہاں سے غیرمرئی واقعات اور کہانیوں کی باقاعدہ تفتیش کا آغاز ہوا تھا، شاید زمین پر سب سے زیادہ آسیب زدہ ملک ہونے کا دعویٰ کر سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/D8JN5Fl
via IFTTT

امریکہ کا صدارتی انتخاب اور آپ کے سوال

0 comments
امریکی ووٹرز کے یہ فیصلہ کرنے میں کچھ ہی وقت بچا ہے کہ وہ اپنا اگلا صدر کس کو چاہتے ہیں۔ آئیے اس مضمون کی مدد سے جانیں کہ امریکہ میں صدارتی انتخاب کیسے ہوتا ہے

from BBC News اردو https://ift.tt/hOuwPRi
via IFTTT

جنرل عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے: وزیر دفاع خواجہ آصف

0 comments
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بعد پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اب نومبر 2027 تک اس عہدے پر موجود رہیں گے جس سے نظام کو تسلسل ملے گا ۔ انھوں نے کہا کہ ماضی میں آرمی چیفس نے مدت ملازمت میں توسیع حاصل کی اور یہ ساری ایکسٹنشنز افراد کے لیے تھیں مگر اب حکومت نے اس حوالے سے قانون واضح کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/TngLybJ
via IFTTT

پیر، 4 نومبر، 2024

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھا کر 25 کرنے کی تجویز کیا ہے جس کی تحریک انصاف مخالفت کر رہی ہے؟

0 comments
وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ عدالتِ عظمیٰ میں ہزاروں کی تعداد میں زیرِ التوا مقدمات کو نمٹانے کے لیے مزید ججز درکار ہیں۔ تاہم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے اسے ’ججوں کو دباؤ میں لانے‘ اور ’من پسند افراد کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی سازش‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Hal7V6Z
via IFTTT

کِم جانگ اُن: چین کے اتحادی سے ’بدترین دوست‘ تک

0 comments
ولادیمیر پوتن اور کم جونگ ان کے درمیان ابھرتے ہوئے اتحاد پر حالیہ ہفتوں میں خدشات عروج پر ہیں کیونکہ شمالی کوریا کی جانب سے یوکرین پر روس کے حملے کی حمایت کے لیے ہزاروں فوجیوں کو تعینات کرنے کی اطلاعات ہیں۔ اگر چینی رہنما شی جن پنگ اپنے مفادات کے مطابق پوتن-کم اتحاد کو تشکیل دینے سے قاصر ہیں لیکن اس اتحاد پر اگر مغربی غصہ اور بے چینی بڑھتی ہے تو چین درمیان میں پھنس سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4HVUL27
via IFTTT

اتوار، 3 نومبر، 2024

بھائی کا وہ ڈی این اے ٹیسٹ جس سے پتا چلا کہ اس کی بہن 57 برس پہلے ہسپتال میں تبدیل ہو گئی تھی

0 comments
جون کو اپنی بیٹی کی پیدائش کی رات یاد ہے۔ وہ گھر پر ہی بچے کو جنم دینے والی تھیں لیکن چونکہ انھیں ہائی بلڈ پریشر تھا اس لیے ان کی زچگی ویسٹ مڈلینڈز کے ایک ہسپتال میں ہوئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Bpfu8qy
via IFTTT

22 دن تک ’ڈیجیٹل حراست‘ میں رہ کر لاکھوں روپے گنوانے والا شخص: ’میں انھیں باتھ روم جانے سے پہلے بھی بتاتا‘

0 comments
چندی گڑھ کے رہنے والے ہری ناتھ نے بتایا کہ دو اکتوبر سے 24 اکتوبر تک وہ سائبر دھوکے بازوں کی ہدایات پر عمل کرتے رہے اور کل 22 دن تک انھیں رقم بھیجی۔ وہ ان دھوکے بازوں کو گھر میں یا باہر جاتے ہوئے ہر کام کے بارے میں بتاتے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/gSrBTYO
via IFTTT

ہفتہ، 2 نومبر، 2024

بلیک ہاک ڈاؤن: جب پاکستانی فوجیوں اور ٹینکوں نے صومالی جنگجوؤں کے نرغے میں پھنسے امریکی فوجیوں کو بچایا

0 comments
یہ کہانی ایک ایسے آپریشن کی ہے جسے امریکی فوج کی تاریخ کی ’بڑی ناکامیوں میں سے ایک‘ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اِس میں سینکڑوں صومالی شہریوں کی ہلاکت کے ساتھ ساتھ 18 امریکی فوجیوں کی ہلاکت ہوئی جن میں سے کئی کی لاشوں کو موغادیشو کی گلیوں میں گھسیٹا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5HZylWU
via IFTTT

’مردانگی کا بحران اور سماجی بانجھ پن‘: مردوں میں بے اولادی کی وجوہات کیا ہیں؟

0 comments
شرح پیدائش میں کمی کی ایک وجہ جہاں لوگوں میں بچے پیدا کرنے کا کم ہوتا ہوا رجحان ہے تو وہیں دوسری وجہ دنیا کے تقریباً ہر ملک میں ہی بے اولادی میں اضافہ ہوا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/6QY8cWn
via IFTTT

جمعہ، 1 نومبر، 2024

ڈونر کباب کی ’ایجاد‘ پر تنازع: یورپ کا مشہور رول پہلے ترکی میں بنا یا جرمنی میں؟

0 comments
ڈونر کباب کی وجہ سے ترکی اور جرمنی کے درمیان ایک تنازع کھڑا ہوا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/HJF6NBA
via IFTTT

عسکری طاقت، ’دوہرا معیار‘ اور عالمی تنازعات: امریکی انتخابات کا نتیجہ دنیا پر کیسے اثر انداز ہو گا

0 comments
ہم ایک ایسی دنیا میں جی رہے ہیں جہاں امریکی عالمی اثر و رسوخ کی اہمیت پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے لیکن امریکہ اپنی اقتصادی اور فوجی طاقت کے ساتھ ساتھ بہت سے اتحادوں میں اپنے اہم کردار کی وجہ سے اہمیت رکھتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Pk6OtWX
via IFTTT