جمعرات، 28 نومبر، 2024

وہ بڑی کمپنیاں جنھوں نے پاکستان سٹاک مارکیٹ کو تاریخی بلندی پر پہنچایا: اس غیرمعمولی کارکردگی کی وجوہات کیا ہیں؟

0 comments
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گذشتہ کئی مہینوں سے تیزی کے رجحان کے بعد جمعرات کے صبح کاروبار کے آغاز پر ہی کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر لی جو ملکی تاریخ میں انڈیکس کی بلند ترین سطح ہے اور پہلی بار پاکستان کا ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح سے اوپر گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cWEwryS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔