BREAKING NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
BREAKING NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 9 ستمبر، 2023

جی 20 اجلاس: ’سونے چاندی کے برتن اور انواع و اقسام کے پکوان، مہمانوں کو پتا چلے مہاراجہ کیسے کھاتے تھے‘

0 comments
منتظمین کا کہنا ہے کہ کیلے کے پتے کے جیسے تھال بنائے گئے ہیں اس کے علاوہ مہاراجہ تھالی بنائی اور یہ سب مہمانوں کو انڈیا کے مالامال ثقافتی ورثے سے روشناس کرانے کا ذریعہ ہیں کہ یہاں کہ راجہ مہاراجہ کس طرح کھایا کرتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/B53No8b
via IFTTT

چینی سرکاری ملازمین کے آئی فون استعمال کرنے پر پابندی کے بعد ایپل کے حصص میں اربوں ڈالر کی کمی

0 comments
چین کی حکومت کی جانب سے اپنے اہلکاروں پر آئی فون استعمال کرنے پر پابندی کی خبروں کے بعد ایپل کمپنی کے حصص میں بتدریج دوسرے دن کمی آئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xnVwslM
via IFTTT

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی ایک ارب 29 کروڑ روپے کی تاریخ ساز اوپننگ، ’ابھی تو یہ شروعات ہے‘

0 comments
بالی وڈ کے سپرسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ ہندی سینیما کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ سات ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی اس فلم نے اپنے پہلے ہی دن 100 کروڑ روپے کی کمائی کا ہندسہ عبور کر لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nUW2PH9
via IFTTT

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹکس کا استعمال کیسے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟

0 comments
ویسے تو اینٹی بائیوٹک لوگوں کو تجویز کی جانے والی سب سے عام دوا ہے لیکن یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اینٹی بائیوٹکس وائرل فلو یعنی نزلہ، زکام، عام کھانسی اور بخار میں بالکل کام نہیں کرتی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/D2aVTGC
via IFTTT

جمعہ، 8 ستمبر، 2023

سیکس ٹارشن: ’خاتون نے کہا تین ہزار پاؤنڈ بھجوا دو ورنہ تمھاری زندگی تباہ کر دوں گی‘

0 comments
آن لائن بلیک میلنگ کی اس قسم کو ’سیکس ٹارشن‘ کا نام دیا گیا ہے تاہم اکثر ایسے کیسوں میں خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ لیکن نیتھن کے معاملے میں الٹ ہوا۔ ان کو دھمکی دینے والی ایک بظاہر ایک خاتون تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1BgFk5n
via IFTTT

ادتیہ ایل ون: انڈیا کے شمسی مشن کی پہلی تصاویر جس میں چاند اور زمین ایک ہی فریم میں

0 comments
انڈیا میں خلائی تحقیق کے ادارے اسرو نے سورج کے مطالعے کے لیے اپنے مشن ’آدیتہ ایل ون‘ کے سفر کے دوران کی پہلی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ایک تصویر میں زمین اور چاند کو ایک فریم میں دکھایا گیا ہے جبکہ دوسری تصویر ایک’سیلفی‘ ہے جو شمسی مشن کو لے جانے والے سات سائنسی آلات میں سے دو کو دکھاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/snEwtSZ
via IFTTT

پولیس کو ’قتل عام‘ کی اطلاع جو یوگا کلاس نکلی: ’جو ہوا وہ ناقابل یقین اور مزاحیہ ہے‘

0 comments
پولیس کو ملنے والی اطلاعی کال میں بتایا بہت سے لوگ ایک زمین پر لیٹے ہوئے ہیں جو بظاہر ایک ’قتل عام‘ کا منظر لگ رہا ہے لیکن جب پولیس وہاں پہنچی تو یہ ایک یوگا کلاس تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/hPCLTkw
via IFTTT

پاکستان اور انڈیا میں یکساں مقبول مسور کی دال میں ایسا خاص کیا ہے؟

0 comments
سرسوں کے تیل میں تھوڑی سی کلونجی اور اس پر لیموں کا رس سادہ سی مسور دال کے ذائقے کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cQAfjtM
via IFTTT

تین برس میں سات حکومتوں کی چھٹّی: افریقہ میں فوجی بغاوت کی لہر کیوں زور پکڑ رہی ہے؟

0 comments
سنہ 1990 کے بعد سے سب صحارا افریقہ میں ہونے والی 29 بغاوتوں میں سے تقریباً 80 فیصد بغاوتیں سابق فرانسیسی کالونیوں میں ہوئی ہیں۔ ان فوجی بغاوتوں کے محرکات کیا ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/x4d8mku
via IFTTT

کوئلے کی کان کے نوعمر مزدور: ’پانی یا ریت گرنے کی آواز بھی آتی تو میری چیخیں نکل جاتی تھیں‘

0 comments
غربت سے تنگ خاندان کم عمری میں ہی اپنے بچوں کو کوئلے کی کانوں میں کام کے لیے بھیج دیتے ہیں جہاں سے معاوضہ تو قدرے بہتر ملتا ہے لیکن کبھی کبھار وہ خود واپس نہیں آتے بلکہ ان کی لاشیں لائی جاتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/sf6h5XF
via IFTTT

جمعرات، 7 ستمبر، 2023

پاکستان میں احمدی برادری: ’روز یہ سوچ کر گھر سے نکلتا ہوں کہ شاید آج میری زندگی کا آخری دن ہو‘

0 comments
گذشتہ 49 سال کے دوران بہت سے احمدیوں کو صرف ان کی مذہبی عقائد کی بنیاد پر قتل کیا گیا، ان کی املاک پر حملے کیے گئے جس کے باعث بہت سے احمدی گھرانے نہ صرف اپنا گھر بار بلکہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YBxF9Lh
via IFTTT

محمد علی جناح کو ’انڈیا‘ کے نام پر کیا اعتراض تھا اور انھوں نے اسے ’گمراہ کُن‘ کیوں قرار دیا؟

0 comments
اگرچہ انڈیا میں ملک کا نام بدل کر بھارت رکھنے کا یہ مطالبہ پہلے بھی ہوتا رہا لیکن انڈیا وہ نام ہے جس پر تقسیمِ برضعیر کے وقت بھی خود بانیِ پاکستان محمد علی جناح نے بھی اعتراض کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ncKMWle
via IFTTT

استعمال شدہ لیپ ٹاپ اور پرانے موبائل فون میں چھپا سونا نکال کر زیورات کیسے بنائے جا رہے ہیں؟

0 comments
ای ویسٹ یعنی الیکٹرک کوڑے بڑھتا جا رہا ہے۔ برھانوی رائل منٹ نے لیپ ٹاپ اور فون میں پوشیدہ قیمتی دھاتوں کو نکالنے کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے تاکہ خام مال پر ہمارا انحصار کم کیا جا سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QRb5pnW
via IFTTT

یوٹیوب سٹار جنھیں قتل کرنے پر والد کو صرف تین ماہ قید کی سزا ہوئی

0 comments
طیبہ کے قتل کے بعد عراق میں سینکڑوں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور ’غیرت کے نام پر قتل‘ سے متعلق قانون سازی کے خلاف احتجاج کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TEU9IB5
via IFTTT

مالی امداد اور مقبوضہ علاقوں پر کنٹرول: فلسطینیوں نے سعودی عرب، اسرائیل معاہدے پر شرائط طے کر لیں

0 comments
بی بی سی کو ملنے والی معلومات کے مطابق امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سہ فریقی معاہدے کی صورت میں فلسطینیوں نے سینکڑوں ملین ڈالر اور مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں پر اپنے کنٹرول کا مطالبہ پیش کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9oLGUf2
via IFTTT

بادشاہ خان: ’خواب میں ورلڈ چیمپیئن کو ہرایا تو ٹھان لی کہ ریسلر بن کر ہی رہوں گا‘

0 comments
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے ایک نوجوان نے پڑھائی چھوڑ کر باپ کی ساری جمع پونجی ریسلر بننے کے لئے لگا دی

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/d6hYsWc
via IFTTT

شاہ جلال ایئرپورٹ کے ’ہائی سکیورٹی لاکر‘ سے 55 کلو سونے کی چوری کا معمہ

0 comments
ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 55 کلو سے زائد سونا غائب ہونے کے واقعے کے کئی روز بعد بھی یہ معمہ حل نہیں ہو سکا کہ یہ واردات کیسے ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AbwgZIJ
via IFTTT

بدھ، 6 ستمبر، 2023

اربعین: ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں افراد کربلا کی جانب پیدل سفر کیوں کرتے ہیں؟

0 comments
اربعین شیعہ مسلمانوں کے لیے ایک اہم دن ہے۔ یہ اس واقعے کے چالیس روز مکمل ہونے کی یاد ہے جب امام حسین، ان کے خاندان اور ان کے ساتھیوں کو کربلا کے مقام پر یزیدی افواج نے قتل کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7wPNZdo
via IFTTT

’کھالوں کی قیمت 30 لاکھ روپے لیکن جرمانہ صرف چار لاکھ‘ برفانی تیندوؤں کی بڑھتی سمگلنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

0 comments
پروفسیر ڈاکٹر شفقت حسین کا کہنا تھا کہ برفانی تیندوے کے حوالے سے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی رپورٹ میں بھی کہا گیا کہ اس کے غیر قانونی کاروبار میں پچاس فیصد مقامی لوگ ملوث ہوتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/0rtMZKm
via IFTTT

صدر پوتن اور کم جونگ کے درمیان ممکنہ ملاقات امریکہ اور اتحادیوں کے لیے کتنی پریشان کُن ہو سکتی ہے؟

0 comments
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے رواں ماہ متوقع دورہ روس بارے میں جیسے ہی خبر سامنے آئی تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں میں تشویش اور بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5QyLRiu
via IFTTT