جمعرات، 4 جولائی، 2024

’کشتیاں روک دو‘ نعرے کے باوجود بریگزٹ کے بعد برطانیہ کی آبادی میں اضافہ کیوں ہوا؟

0 comments
بریگزیٹ کے بعد چند سالوں میں دیکھا گیا ہے کہ 1960 کی دہائی کے بعد اب برطانیہ کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ برطانیہ کے آنے والے انتخابات کے دوران امیگریشن کے امور ایک مرکزی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ بات یہاں تک پہنچی کیسے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/3m9bnHg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔